پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عالمی یومِ امن، صدر مملکت کا پائیدار امن کیلئے مکالمے اور سفارت کاری پر زور

2 گھنٹے پہلے
A A
International Day of Peace, President stresses dialogue and diplomacy for lasting peace
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) صدر مملکت نے عالمی یوم امن کے موقع پر اپنے پیغام میں پائیدار عالمی امن کیلئے مکالمے، سفارت کاری، انصاف اور عالمی قوانین کے احترام پر زور دیا ہے۔صدر مملکت کا کہنا ہے کہ امن کے قیام کیلئے ہر سطح پر مسلسل اور مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، پاکستان عالمی امن و سلامتی اور اقوام متحدہ کے مرکزی کردار پر مبنی مؤثر کثیرالجہتی نظام کیلئے پرعزم ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تنازعات کے پرامن حل، مکالمے، سفارت کاری اور اجتماعی اقدامات کی حمایت کرتا ہے۔ پاکستانی امن دستوں نے دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے مشنز میں اہم خدمات انجام دی ہیں۔

صدر مملکت کے مطابق پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان تنازع کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششیں کیں، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت نے کشیدگی میں کمی اور مذاکراتی حل کی راہ ہموار کی، جبکہ برجن اسٹاک سوئٹزرلینڈ میں اعلیٰ سطحی مذاکرات نے مفاہمتی کوششوں کو مزید آگے بڑھایا۔صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان مکالمے کے تسلسل اور خطے سمیت دنیا میں پائیدار امن کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔انہوں نے کہا کہ جہاں عوام کے حق خودارادیت سے انکار ہو وہاں پائیدار امن ممکن نہیں، مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین سمیت زیر قبضہ علاقوں سے متعلق سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد ضروری ہے۔صدر مملکت نے عالمی برادری پر زور دیا کہ اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی قوانین کی پاسداری یقینی بنائی جائے اور تنازعات کے منصفانہ اور پائیدار حل کیلئے پرامن ذرائع کو فروغ دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: جنگ نہیں مذاکرات سے تنازعات کا حل ممکن ہے، بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ امن پر پیغام

انہوں نے کہا کہ پاکستان مغربی ایشیا اور دیگر خطوں میں کشیدگی میں کمی کیلئے مسلسل حمایت کا مطالبہ کرتا ہے اور پرامن و خوشحال دنیا کیلئے اجتماعی کوششوں میں قابل اعتماد شراکت دار کے طور پر اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔

موضوعات : asifalizardaripeacepresident
ShareSend

متعلقہ خبریں

Resolving conflicts through dialogue, not war, is possible Bilawal Bhutto Zardari's message on International Day of Peace.
تازہ ترین

جنگ نہیں مذاکرات سے تنازعات کا حل ممکن ہے، بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ امن پر پیغام

21 ستمبر , 2026
Eliminating violence, hatred, and extremism is essential for lasting peace, says the Chief Minister of Punjab.
تازہ ترین

پائیدار امن کے لیے تشدد، نفرت اور انتہا پسندی کا خاتمہ ناگزیر ہے،وزیراعلیٰ پنجاب

21 ستمبر , 2026
Saudi Crown Prince and Egyptian President meet, emphasize security of Bab al-Mandab and Red Sea
تازہ ترین

سعودی ولی عہد اور مصری صدر کی ملاقات، باب المندب اور بحیرۂ احمر کی سکیورٹی پر زور

16 ستمبر , 2026
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.
تازہ ترین

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

12 ستمبر , 2026
We will continue resistance until aggressor forces are compelled to feel deep regret, says Iranian President.
تازہ ترین

جارح قوتوں کو مکمل پچھتاوے پر مجبور کرنے تک مزاحمت جاری رکھیں گے، ایرانی صدر

9 ستمبر , 2026
London once again the hub of political activity; Bilawal Bhutto holds a five-hour-long meeting with President Zardari.
تازہ ترین

لندن پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز ، بلاول بھٹو کی صدر زرداری سے 5گھنٹے طویل ملاقات

5 ستمبر , 2026
اگلی خبر
15th death anniversary of Maqbool Ahmed Sabri, a shining star of Urdu Qawwali.

اردو قوالی کے درخشاں ستارے مقبول احمد صابری کی 15ویں برسی

یہ بھی پڑھیں

The country needs an end to political tension, not further confrontation Barrister Gohar.

ملک کو مزید تصادم نہیں، سیاسی کشیدگی کے خاتمے کی ضرورت ہے، بیرسٹر گوہر

21 ستمبر , 2026
Brother of Dubai's ruler Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum passes away; 10-day mourning period announced.

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی کا انتقال ،10روزہ سوگ کا اعلان

21 ستمبر , 2026
Preparations to stop the long march, Islamabad and Rawalpindi sealed, many educational institutions also closed

لانگ مارچ روکنے کی تیاریاں، اسلام آباد اور راولپنڈی سیل ،کئی تعلیمی ادارے بھی بند

21 ستمبر , 2026
The world will sing my songs — Today marks the 100th birth anniversary of the 'Queen of Melody,' Noor Jehan.

گائے گی دنیا گیت میرے ،ملکۂ ترنم نور جہاں کی آج 100ویں سالگرہ

21 ستمبر , 2026
Karachi Deaths of a husband, wife, and three children in a flat; identities of the deceased revealed.

کراچی ، فلیٹ میں میاں بیوی اور تین بچوں کی ہلاکت،مرنے والوں کی شناخت

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔