بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان

2 مہینے پہلے
A A
Goods transporters announce a 5% increase in freight charges.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 17 روز میں ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔ملک شہزاد اعوان کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی کا فیصلہ ناقابلِ قبول ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول 5 روپے 58 پیسے مہنگا،ڈیزل کی قیمت 4روپے18پیسے فی لٹر بڑھ گئی

انہوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی یقین دہانیوں پر ملک گیر ہڑتال 40 روز کے لیے مؤخر کی گئی تھی۔ چند مطالبات تسلیم کیے گئے اور ان پر عمل درآمد بھی جاری ہے، تاہم بیشتر مطالبات تاحال التوا کا شکار ہیں۔صدر گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے۔

موضوعات : fareegoodstransport
ShareSend

متعلقہ خبریں

Government should release seized containers and vehicles Goods transporters
تازہ ترین

حکومت پکڑے گئے کنٹینرز اور گاڑیاں چھوڑے ، گڈز ٹرانسپورٹرز

19 ستمبر , 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کا 9روز بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
اہم ترین 3

گڈز ٹرانسپورٹرز کا 9روز بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

16 اگست , 2026
Second round of negotiations between goods transporters and the government begins.
تازہ ترین

گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع

11 اگست , 2026
Goods transporters' nationwide strike enters fourth day; talks with the government to be held today.
تازہ ترین

گڈز ٹرانسپورٹرز کی چوتھے روز ملک گیر ہڑتال، آج حکومت سے مذاکرات ہونگے

11 اگست , 2026
Goods transporters announce an indefinite nationwide strike starting August 8.
تازہ ترین

گڈز ٹرانسپورٹرز کا 8 اگست سے غیر معینہ مدت کی ملک گیر ہڑتال کا اعلان

3 اگست , 2026
Goods transporters announce 15% reduction in fares
تازہ ترین

گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرائے 15فیصد کم کرنے کا اعلان

20 جون , 2026
اگلی خبر
Upgradation of Aabpara Police Station in Islamabad completed; inaugurated by the Interior Minister.

اسلام آباد میں تھانہ آبپارہ کی اپ گریڈیشن مکمل،وزیر داخلہ کے ہاتھوں افتتاح

یہ بھی پڑھیں

Setback for Netanyahu in Israeli elections; opposition claims government has come to an end.

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کو دھچکا، اپوزیشن کا حکومت ختم ہونے کا دعویٰ

28 اکتوبر , 2026
US spending on the war in Iran has exceeded $47 billion.

ایران جنگ پر امریکی اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

28 اکتوبر , 2026
Preparation for a major attack on Iran following the US midterm elections Gulf states have been informed.

امریکی مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملے کی تیاری؟ خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیا گیا

28 اکتوبر , 2026
Iran criticizes Trump for calling negotiations a waste of time

مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دینے پر ایران کی ٹرمپ پر تنقید

28 اکتوبر , 2026
Justice Muneeb Akhtar has taken the oath as Acting Chief Justice.

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔