پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسٹار لنک کی آمد سے متحدہ عرب امارات سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی کا علاقائی مرکز بننے کی راہ پر

1 گھنٹہ پہلے
A A
UAE on track to become regional hub for satellite connectivity with Starlink launch
Share on Facebookwhatsapp

ابوظہبی (پاک ترک نیوز ) متحدہ عرب امارات میں اسٹار لنک کے لیے سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی کا بڑا تجارتی دروازہ کھل گیا ہے۔ یو اے ای کی ٹیلی کمیونیکیشنز اینڈ ڈیجیٹل گورنمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے اسٹار لنک کو جنرل اسپیس سروسز لائسنس جاری کر دیا ہے، جس کے تحت کمپنی ملک میں عوامی سیٹلائٹ مواصلاتی نیٹ ورک قائم، چلانے اور اس کا انتظام کرسکے گی۔لائسنس کی مدت 10 سال ہوگی، جبکہ اسٹار لنک یو اے ای میں براڈ بینڈ سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز فراہم کرسکے گا۔

لائسنس کا دائرہ صرف گھریلو صارفین تک محدود نہیں بلکہ افراد، کاروباری اداروں اور حکومتی محکموں کے ساتھ ساتھ ہوا بازی اور بحری شعبوں کے لیے بھی سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی سروسز فراہم کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ٹی ڈی آر اے کے مطابق اس لائسنس کا مقصد جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینا، رابطے کے مزید ذرائع فراہم کرنا، ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے میں مسابقت، جدت اور سرمایہ کاری کو بڑھانا اور یو اے ای کو خلائی ٹیکنالوجی پر مبنی نظام چلانے والوں کے لیے پرکشش ماحول بنانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی طلبہ کے لیے امریکی YES پروگرام، اسپرنگ 2027 کے لیے درخواستیں شروع

اسٹار لنک کی یو اے ای میں آمد سے صارفین اور کاروباری اداروں کے لیے انٹرنیٹ کے نئے مواقع پیدا ہونے کے ساتھ ہوا بازی اور بحری شعبوں میں بھی وسیع تجارتی امکانات پیدا ہوں گے۔ طیاروں میں دورانِ پرواز اور بحری جہازوں، کمرشل ویسلز اور آف شور پلیٹ فارمز کو مستقل اور تیز رفتار کنیکٹیویٹی فراہم کی جاسکتی ہے۔

موضوعات : #uaesetalitestarlink
ShareSend

متعلقہ خبریں

SpaceX's Starlink preparing to challenge wireless companies via mobile service.
تازہ ترین

اسپیس ایکس کی اسٹار لنک موبائل کے ذریعے وائرلیس کمپنیوں کو ٹکر دینے کی تیاری

6 اگست , 2026
UAE Visa on Arrival Program Expanded to 6 More Countries
تازہ ترین

یو اے ای کے ویزا آن ارائیول پروگرام میں مزید 6 ممالک تک توسیع

28 جون , 2026
UAE Central Bank fines foreign bank branch Dh20 million
تازہ ترین

یو اے ای سینٹرل بینک کاغیر ملکی بینک کی برانچ کو 2 کروڑ درہم جرمانہ

25 جون , 2026
Private sector employees in the UAE will receive their salaries on the 1st.
اہم ترین 3

متحدہ عرب امارات میں پرائیویٹ ملازمین کو یکم تاریخ کو سیلری ملے گا

2 جون , 2026
Drone attack outside Abu Dhabi nuclear plant, officials confirm
تازہ ترین

ابوظہبی کے نیوکلیئر پلانٹ کے باہر ڈرون حملہ، حکام کی تصدیق

17 مئی , 2026
Did Netanyahu visit the Emirates or not Conflicting statements from Israel and the UAE
تازہ ترین

نیتن یاہو نے امارات کا دورہ کیا یا نہیں؟اسرائیل اور یو اے ای کے متضاد بیانات

14 مئی , 2026
اگلی خبر
NASA installs giant new radio antenna for communications with space missions

ناسا کا خلائی مشنز سے رابطوں کے لیے نیا دیوہیکل ریڈیو اینٹینا نصب

یہ بھی پڑھیں

Investment agreement between Pakistan and Australia likely to be signed soon

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

7 ستمبر , 2026
Netanyahu orders the dismantling of illegal Jewish settler outposts in the occupied West Bank.

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی آبادکار چوکیوں کے خاتمے کا حکم

7 ستمبر , 2026
Baykar drones making waves in Türkiye's defense industry

ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بائیکار ڈرونز کی دھوم

7 ستمبر , 2026
NASA installs giant new radio antenna for communications with space missions

ناسا کا خلائی مشنز سے رابطوں کے لیے نیا دیوہیکل ریڈیو اینٹینا نصب

7 ستمبر , 2026
UAE on track to become regional hub for satellite connectivity with Starlink launch

اسٹار لنک کی آمد سے متحدہ عرب امارات سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی کا علاقائی مرکز بننے کی راہ پر

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔