پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فلپائن میں زلزلے سے درجنوں عمارتیں منہدم ، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 69 ہو گئی

12 مہینے پہلے
A A
فلپائن میں زلزلے سے درجنوں عمارتیں منہدم ، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 69 ہو گئی
Share on Facebookwhatsapp

منیلا ( پاک ترک نیوز) فلپائن میں زلزلے کے نتیجے میں کئی عمارتیں زمین بوس جبکہ ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھ کر 69 ہو گئی۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق 6.9 شدت کا زلزلہ رات 10 بجے آیا، زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر جبکہ مرکز بوگو شہر کے شمال مشرق میں 17 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔
وسطی ساحلی علاقے میں زلزلے کے نتیجے میں باسکٹ بال میچ کے دوران ایک سپورٹس کمپلیکس گرنے کے علاوہ گرجا گھروں، پلوں اور سڑکوں کو نقصان پہنچا جبکہ درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے۔
زلزلے کے بعد آفٹر شاکس بھی محسوس کئے گئے ،حکام نے سیبو میں ہنگامی حالت نافذ کرتے ہوئے آج اسکولز اور سرکاری دفاتر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
ملبے تلے دبے افراد کو ریسکیو کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے، حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

موضوعات : manilaphilphinerectorscale
ShareSend

متعلقہ خبریں

President Zardari reiterates commitment to promote bilateral relations and cooperation with the Philippines
تازہ ترین

صدر زرداری کا فلپائن سے دو طرفہ تعلقات اور تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ

12 جون , 2026
Death toll from deadly earthquake in Philippines rises to 41
تازہ ترین

فلپائن میں ہولناک زلزلے سے اموات کی تعداد 41 ہو گئی

9 جون , 2026
7.8-magnitude earthquake hits Philippine island of Mindanao, killing 5
تازہ ترین

فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں 7.8 شدت کا زلزلہ، 5 افراد ہلاک

8 جون , 2026
اسلام آباد، پشاور اور سوات سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اہم ترین

اسلام آباد، پشاور اور سوات سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

19 اگست , 2025
اگلی خبر
پاکستان چین کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات پر فخر کرتا ہے: وزیراعظم

پاکستان چین کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات پر فخر کرتا ہے: وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

27 ستمبر , 2026
وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

27 ستمبر , 2026
ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

27 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

27 ستمبر , 2026
قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

27 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In