جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سانحہ پمز کا ذمہ دار کون؟ تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ آج وزیراعظم کو پیش کی جائے گی

2 مہینے پہلے
A A
Who is responsible for the PIMS incident The inquiry committee's interim report will be presented to the Prime Minister today.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پمز ہسپتال میں نرسری میں آتشزدگی کے سانحے کی تحقیقات اہم مرحلے میں داخل ہوگئیں، وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے قائم تحقیقاتی کمیٹی نے عبوری رپورٹ تیار کرلی، جو آج وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔

تحقیقاتی کمیٹی نے پمز ہسپتال کی نرسری سے سی سی ٹی وی ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے، جبکہ واقعے کے حوالے سے ڈاکٹروں، نرسنگ اسٹاف اور دیگر متعلقہ عملے کے بیانات بھی قلمبند کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے سانحے کی وجوہات، ہسپتال کے فائر سیفٹی انتظامات، ایمرجنسی رسپانس اور ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے شواہد کا جائزہ لیا گیا ہے۔

دوسری جانب پمز ہسپتال انتظامیہ نے بھی اپنی الگ چار رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی کی سربراہی پروفیسر ڈاکٹر عاطف انعام شامی کریں گے، جبکہ تین سینیئر پروفیسر افسران بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز کی نئی انکوائری کمیٹی میں ٹیکنیکل ڈپارٹمنٹ سے متعلق ایک بھی رکن شامل نہیں، جس پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق کمیٹی کی رکن اور ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر عنیزہ جلیل پہلے ہی وزیراعظم کی قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے اپنا بیان قلمبند کرا چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مشترکہ دفاعی معاہدے سے تینوں ممالک مزید قریب آئے،وزیراعظم

اب وزیراعظم کو پیش کی جانے والی عبوری رپورٹ میں سانحے کی وجوہات، ہسپتال کے انتظامی و حفاظتی نظام میں خامیوں اور ذمہ داری کے تعین سے متعلق اہم نکات سامنے آنے کا امکان ہے۔

موضوعات : newborybabypims
ShareSend

متعلقہ خبریں

Following the PIMS incident, alleged safety negligence has come to light at Karachi's largest children's hospital as well.
تازہ ترین

سانحہ پمز کے بعد کراچی کے سب سے بڑے بچوں کے اسپتال میں بھی مبینہ حفاظتی غفلت سامنے آگئی

21 ستمبر , 2026
PIMS fire The rescued newborn baby girl has also succumbed; the death toll of infants has risen to 15.
تازہ ترین

پمز آتشزدگی: زندہ بچائی گئی نومولود بچی بھی دم توڑ گئی، جاں بحق بچوں کی تعداد 15 ہوگئی

17 ستمبر , 2026
PIMS nursery fire and death of 14 newborns Inquiry report reveals administrative failure.
تازہ ترین

پمز نرسری آتشزدگی، 14 نومولود بچوں کی ہلاکت، انکوائری رپورٹ میں انتظامی ناکامی کا انکشاف

15 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی
پاکستان

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026
Alleged irregularities in the tender for PIMS's new emergency department.
تازہ ترین

پمز کی نئی ایمرجنسی کے ٹینڈر میں مبینہ بے ضابطگیاں

3 ستمبر , 2026
Parliamentary inquiry into the PIMS incident Government seeks nominations from all parties.
تازہ ترین

سانحہ پمز کی پارلیمانی تحقیقات، حکومت نے تمام جماعتوں سے نام طلب کرلیے

31 اگست , 2026
اگلی خبر
Floating nuclear power plants and nuclear-powered ships

تیرتے ایٹمی بجلی گھروں اورجوہری توانائی پر چلنے والے بحری جہاز

یہ بھی پڑھیں

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

پارٹی رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی

15 اکتوبر , 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

15 اکتوبر , 2026
پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

15 اکتوبر , 2026
اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

15 اکتوبر , 2026
Cold drinks, energy drinks, vapes and cigarettes banned in educational institutions in Punjab

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس، گولا گنڈا اور ویپ پر پابندی

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔