جمعرات , 30 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اٹلی اور سپین نے غزہ امداد لے جانیوالے گلوبل سمڈ فلوٹیلا پر ڈرون حملوں کے بعد حفاظت کیلئے بحری جہاز بھیج دیئے

7 مہینے پہلے
A A
اٹلی اور سپین نے غزہ امداد لے جانیوالے گلوبل سمڈ فلوٹیلا پر ڈرون حملوں کے بعد حفاظت کیلئے بحری جہاز بھیج دیئے
Share on Facebookwhatsapp

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ کی امداد کیلئے جانیوالے گلوبل سمڈ فلوٹیلا پر ڈرونا حملوں کے بعد حفاظت کیلئے اٹلی اور سپین کے بحری جہاز پہنچ گئے ۔
اسپین اور اٹلی نے بحیرہ روم میں بحری جہاز بھیجے ہیں، بحری جہازوں کو غزہ کی طرف امداد لے جانے والے گلوبل سمڈ فلوٹیلا (جی ایس ایف) کی حفاظت پر مامورکیا گیا ہے ۔
اٹلی نے کہا کہ وہ دوسرا جہاز بھیج رہا ہے، جبکہ سپین نے کہا کہ اس کی بحریہ بھی کارروائی کرے گی۔ روم نے گزشتہ روز بین الاقوامی پانیوں میں جی ایس ایف پر ڈرون حملے کے بعد ایک فریگیٹ روانہ کیا جب وہ امداد پہنچانے کے لیے غزہ جاتے ہوئے ڈرون حملے کی زد میں آ گیا۔
وزیر دفاع گیڈو کروسیٹو نے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں سے خطاب میں کہا کہ ہم نے ایک جہاز بھیج دیا ہے اور دوسرا اپنے راستے پر ہے، کسی بھی صورت حال کے لیے تیار ہے۔

موضوعات : attackdroneflotilafreedomglobalsmidflotila
ShareSend

متعلقہ خبریں

Israel intercepts Global Samood flotilla boats
تازہ ترین

اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی کشتیوں کو روک لیا

30 اپریل , 2026
لندن میں چاقو سے حملہ ،2یہودی زخمی
اہم ترین 3

لندن میں چاقو سے حملہ ،2یہودی زخمی

29 اپریل , 2026
اسرائیلی فوج کی لبنان میں بمباری ،2افراد شہید
اہم ترین

اسرائیلی فوج کی لبنان میں بمباری ،2افراد شہید

22 اپریل , 2026
Israel attacks Lebanon, 35 martyrs in 24 hours
تازہ ترین

اسرائیل کے لبنان پر حملے ،24گھنٹوں میں 35شہادتیں

15 اپریل , 2026
Israeli attack on Lebanon Family including infant girl killed at father's funeral
تازہ ترین

لبنان پر اسرائیلی حملہ: باپ کے جنازے میں شریک شیرخوار بچی سمیت خاندان شہید

13 اپریل , 2026
لبنان پر اسرائیل کے حملے ،مزید 5افراد شہید
اہم ترین 3

لبنان پر اسرائیل کے حملے ،مزید 5افراد شہید

13 اپریل , 2026
اگلی خبر
برطانیہ کا بغیر دستاویز امیگریشن کوروکنے کیلئے ڈیجیٹل آئی ڈی سکیم متعارف کروانے کا اعلان

برطانیہ کا بغیر دستاویز امیگریشن کوروکنے کیلئے ڈیجیٹل آئی ڈی سکیم متعارف کروانے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

پاکستان انسداد پولیو کو اولین ترجیح سمجھتا ہے ،وزیراعظم

پاکستان انسداد پولیو کو اولین ترجیح سمجھتا ہے ،وزیراعظم

30 اپریل , 2026
عید الاضحیٰ کب ہو گی ؟تاریخ سامنے آ گئی

عید الاضحیٰ کب ہو گی ؟تاریخ سامنے آ گئی

30 اپریل , 2026
سپر ٹیکس غیر آئینی قرار ،آئینی عدالت کا فیصلہ

سپر ٹیکس غیر آئینی قرار ،آئینی عدالت کا فیصلہ

30 اپریل , 2026
کیمبرج سسٹم کے تحت اے لیول میں ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کی تحقیقات

کیمبرج سسٹم کے تحت اے لیول میں ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کی تحقیقات

30 اپریل , 2026
خطے میں غیر ملکی عناصر کی کوئی جگہ نہیں ،ایرانی سپریم لیڈر

خطے میں غیر ملکی عناصر کی کوئی جگہ نہیں ،ایرانی سپریم لیڈر

30 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔