اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

امریکا کا ایران کے خلاف تاریخ کے بڑے مالی دباؤ کا آغاز، تہران سے تجارت کرنے والے ممالک کو سخت وارننگ

2 مہینے پہلے
A A
امریکا کا ایران کے خلاف تاریخ کے بڑے مالی دباؤ کا آغاز، تہران سے تجارت کرنے والے ممالک کو سخت وارننگ
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکا نے ایران کے خلاف مالی اور معاشی دباؤ مزید بڑھانے کا باضابطہ آغاز کردیا ہے۔ امریکی حکومت نے تہران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات رکھنے والے ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکی ڈالر پر مبنی عالمی مالیاتی نظام تک اپنی رسائی خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ثانوی پابندیوں کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران کے ساتھ اقتصادی روابط رکھنے والے فریقوں کے خلاف بھی کارروائی کی جا سکتی ہے۔

واشنگٹن کی نئی حکمت عملی کا مقصد ایران کو عالمی معیشت میں مزید تنہا کرنا اور تہران کے ساتھ بین الاقوامی تجارت اور مالیاتی روابط کو محدود کرنا ہے۔

امریکی اقدامات کے تحت دنیا بھر کی کمپنیوں اور ممالک پر دباؤ بڑھایا جا رہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی روابط پر نظرثانی کریں، بصورت دیگر انہیں امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

دوسری جانب چین ایران کے اہم ترین تجارتی شراکت داروں میں شامل ہے اور طویل عرصے سے ایرانی تیل خریدتا رہا ہے۔ چین کے ساتھ ممکنہ تجارتی کشیدگی کے پیش نظر واشنگٹن کا بیجنگ کے معاملے میں محتاط رویہ بھی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

موضوعات : Scott BesantUS Treasury SecretaryUSAwarning
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump makes big diesel deal with Putin despite Russian oil embargo
تازہ ترین

روسی تیل پر پابندی کے باوجود ٹرمپ کی پیوٹن سے ڈیزل کی بڑی ڈیل

10 اکتوبر , 2026
US hypersonic cruise missile tested in Australia
تازہ ترین

امریکی ہائپرسونک کروز میزائل کا آسٹریلیا میں تجربہ

7 اکتوبر , 2026
Trump's decision to execute former US Major by firing squad.
تازہ ترین

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکوفائرنگ اسکواڈسے سزائے موت دینے کا حکم

6 اکتوبر , 2026
US fighter jet Talon Blue flies without a pilot
تازہ ترین

امریکی جنگی طیارے ٹیلن بلیو کی پائلٹ کے بغیر اڑان

6 اکتوبر , 2026
US Air Force's plan to develop advanced engines for high-speed missiles.
تازہ ترین

امریکی فضائیہ کا تیز رفتار میزائلوں کے لیے جدید انجن تیار کرنے کا منصوبہ

5 اکتوبر , 2026
پاکستان ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
تازہ ترین

پاکستان ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

1 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
اسحاق ڈار کی کویتی وزیر خارجہ سے گفتگو، مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے پائیدار امن پر زور

اسحاق ڈار کی کویتی وزیر خارجہ سے گفتگو، مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے پائیدار امن پر زور

یہ بھی پڑھیں

Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain

صاحبزادہ فرحان بطور کپتان پہلی ہی سیریز اپنے نام کرنے کیلئے قریب

11 اکتوبر , 2026
Drone flight at an altitude of 34,000 feet

34ہزار فٹ کی بلندی پر ڈرون کی پرواز

11 اکتوبر , 2026
Nana Patekar The journey from the footpath to superstar status.

نانا پاٹیکر :فٹ پاتھ سے سپر اسٹار کا سفر

11 اکتوبر , 2026
ریاض ایئرپورٹ پر حملہ ناقابل قبول ہے،ٹرمپ

ریاض ایئرپورٹ پر حملہ ناقابل قبول ہے،ٹرمپ

11 اکتوبر , 2026
گورنر راج یا ایمرجنسی کی تیاری؟ پشاور کے ریڈ زون سمیت اہم راستے بند

گورنر راج یا ایمرجنسی کی تیاری؟ پشاور کے ریڈ زون سمیت اہم راستے بند

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔