ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تیرتا ہوا قید خانہ

2 مہینے پہلے
A A
Floating Prison
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) جنگی بحری جہاز پر طویل عرصے تک سمندر میں رہنا بظاہر ایک پرجوش تجربہ دکھائی دیتا ہے، لیکن امریکی جنگی بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن پر طویل تعیناتی کے دوران اہلکاروں کو مبینہ طور پر خوراک کی کمی، خراب پلمبنگ، مسلسل تھکن اور ذہنی دباؤ جیسے مسائل کا سامنا ہے۔

امریکی بحریہ کے سابق فوٹوگرافر جونی برنل نے 2001 میں افغانستان جنگ کے دوران یو ایس ایس کارل ونسن پر 111 دن گزارے تھے۔وہ جہاز کے مختلف حصوں میں جانے کی اجازت رکھتے تھے ان کے مطابق ابتدائی جوش و خروش چند ماہ بعد عملے کی اداسی اور ذہنی تھکن میں بدل گیا۔برنل کا کہنا ہے کہ بعض اہلکاروں کی آنکھوں میں ایسی بے حسی اور اداسی نظر آنے لگی تھی جسے وہ آج بھی نہیں بھول سکے۔ برنل کا کہنا ہے کہ تین ماہ سے زائد عرصے کی تعیناتی کے دوران انہوں نے عملے کے رویوں میں نمایاں تبدیلی دیکھی۔ ابتدائی جوش و خروش وقت گزرنے کے ساتھ اداسی اور ذہنی تھکن میں تبدیل ہوگیا۔سابق بحری اہلکار جونی برنل کے مطابق جہاز کے نچلے حصوں میں ڈیوٹی دینے والے بعض اہلکار طویل عرصے تک اوپری ڈیک تک بھی نہیں پہنچ پاتے، یعنی کئی کئی دن آسمان دیکھنے کا موقع نہیں ملتا۔ ان کے مطابق یو ایس ایس ابراہم لنکن پر تعینات اہلکار اس سے کہیں زیادہ طویل عرصے سے سمندر میں موجود ہیں، جس پر انہیں شدید تشویش ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یو ایس ایس ابراہم لنکن پر تعینات اہلکاروں کو مبینہ طور پر خوراک کی کمی، خراب پلمبنگ، مسلسل شور، ارتعاش اور شدید تھکن جیسے مسائل کا سامنا ہے۔اہل خانہ نے بھی بعض اہلکاروں کی ذہنی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ایک اہلکار کے رشتہ دار نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کے خاندان کے فرد کا وزن تقریباً 29 کلوگرام کم ہوچکا ہے اور مسلسل شور و ارتعاش کے باعث وہ شدید تھکن کا شکار ہیں۔کچھ اہلکاروں کے مبینہ طور پر سمندر میں چھلانگ لگانے کی کوششوں کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔تاہم امریکی فوجی حکام نے جہاز پر سنگین نوعیت کے مسائل کی تردید کی ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر کے سمندر میں طویل عرصے تک خدمات انجام دینا انتہائی مشکل اور ہر کسی کے لیے موزوں نہیں، تاہم ذہنی صحت بھی جسمانی صحت کی طرح توجہ کی مستحق ہے۔

موضوعات : #flotingprisonsibrahimlinkingUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump makes big diesel deal with Putin despite Russian oil embargo
تازہ ترین

روسی تیل پر پابندی کے باوجود ٹرمپ کی پیوٹن سے ڈیزل کی بڑی ڈیل

10 اکتوبر , 2026
US hypersonic cruise missile tested in Australia
تازہ ترین

امریکی ہائپرسونک کروز میزائل کا آسٹریلیا میں تجربہ

7 اکتوبر , 2026
Trump's decision to execute former US Major by firing squad.
تازہ ترین

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکوفائرنگ اسکواڈسے سزائے موت دینے کا حکم

6 اکتوبر , 2026
US fighter jet Talon Blue flies without a pilot
تازہ ترین

امریکی جنگی طیارے ٹیلن بلیو کی پائلٹ کے بغیر اڑان

6 اکتوبر , 2026
US Air Force's plan to develop advanced engines for high-speed missiles.
تازہ ترین

امریکی فضائیہ کا تیز رفتار میزائلوں کے لیے جدید انجن تیار کرنے کا منصوبہ

5 اکتوبر , 2026
پاکستان ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
تازہ ترین

پاکستان ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

1 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Further rise in gold and silver prices.

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

10 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

10 اکتوبر , 2026
پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔