پیر , 24 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر معاشی پابندیوں کا اعلان جنگ میں شکست کا اعتراف ہے، پاسداران انقلاب

2 گھنٹے پہلے
A A
Trump's announcement of economic sanctions on Iran is an admission of defeat in the war Revolutionary Guards.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر نئی معاشی پابندیوں کے اعلان کو فوجی محاذ پر شکست کا بالواسطہ اعتراف قرار دے دیا۔

پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے کہا کہ اگر امریکا فوجی محاذ پر کامیاب ہوتا تو اسے اقتصادی جنگ کا سہارا لینے کی ضرورت پیش نہ آتی۔ ان کے مطابق ایران گزشتہ 47 برس سے امریکی پابندیوں اور اقتصادی دباؤ کا سامنا کر رہا ہے، اس لیے حالیہ اقدامات کوئی نئی بات نہیں۔

حسین محبی کا کہنا تھا کہ ایران نے دشمن کی جارحیت سے نمٹنے کے لیے مختلف منصوبے تیار کر رکھے ہیں اور اقتصادی جنگ بھی دشمن کی حکمت عملی کا ایک حصہ ہے۔ ان کے مطابق تہران پابندیوں کے باوجود دیگر ممالک کے ساتھ اقتصادی روابط برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور مستقبل قریب میں ان کوششوں کے نتائج سامنے آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کی ایران پر آج سے معاشی پابندیاں

پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ جون 2025 کی 40 روزہ جنگ اور فروری کے آخر میں ہونے والی 12 روزہ جنگ کے دوران ایرانی مسلح افواج نے دشمن کو شدید نقصان پہنچایا۔ ان کا کہنا تھا کہ جنگ سے قبل ایران نے خلیج فارس میں دشمن کے 30 سے 40 جنگی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا، جبکہ امریکی افواج اب خلیج فارس سے تقریباً 400 کلومیٹر پیچھے ہٹ چکی ہیں۔

انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ واشنگٹن نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر فوجی وسائل تعینات کیے تھے، تاہم اسے بالآخر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

موضوعات : #iransencstions
ShareSend

متعلقہ خبریں

US sanctions amount to interference in global trade, says Iranian Foreign Ministry.
اہم ترین 2

امریکی پابندیاں عالمی تجارت میں مداخلت کے مترادف ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

22 اگست , 2026
Iran will continue its journey of nuclear technology and scientific advancement with full vigor Iranian General
تازہ ترین

ایران جوہری ٹیکنالوجی اور سائنسی ترقی کا سفر بھرپور قوت سے جاری رکھے گا: ایرانی جنرل

19 اگست , 2026
Once again, the time has come to complete diplomacy through military action, Baqir Qalibaf
تازہ ترین

ایک بار پھر فوجی ایکشن کے ذریعے سفارتکاری کی تکمیل کا وقت آگیا، باقر قالیباف

19 اگست , 2026
Iran has placed demands before the US to open the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے

19 اگست , 2026
Only Pakistan and Qatar are mediators in the US-Iran talks—no one else Esmaeil Baghaei.
تازہ ترین

امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان اور قطر ہی ثالث ہیں ،کوئی اور نہیں،اسماعیل بقائی

17 اگست , 2026
Prolonged war with Iran US soldiers begin committing suicide.
تازہ ترین

ایران جنگ طویل ،امریکی فوجی خودکشی کرنے لگے

14 اگست , 2026
اگلی خبر
Efforts underway for an early hearing on the PTI's contempt of court petition; had there been a deal, the founding chairman would not be in prison Barrister Gohar.

تحریک انصاف کی توہین عدالت درخواست پر جلد سماعت کی کوشش،ڈیل کرتے تو بانی جیل نہ کاٹتے ،بیرسٹر گوہر

یہ بھی پڑھیں

Attempt to bring back the woolly mammoth 'Paw Patrol' also joins the fray.

وولی میمتھ کی واپسی کی کوشش، ’پاؤ پٹرول‘ بھی میدان میں آگیا

24 اگست , 2026
15.2 million people performed Umrah during the first quarter of the Umrah season.

عمرہ سیزن کی پہلی سہ ماہی میں 15.2 ملین افراد نے عمرہ ادا کیا

24 اگست , 2026
88,700 pilgrims from across the country have deposited the first installment of the required dues.

ملک بھر سے 88ہزار 700عازمین نے واجبات کی پہلی قسط جمع کرا دی

24 اگست , 2026
Efforts for peace in the Middle East intensify; Field Marshal Asim Munir departs for Iran.

مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششیں تیز، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران روانہ

24 اگست , 2026
In Azad Kashmir, the PML-N has moved into a position to form the government with 31 seats.

آزاد کشمیر ،مسلم لیگ ن 31نشستوں کے ساتھ حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی

24 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔