ہفتہ , 22 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کا 1 لاکھ 33 ہزار جدید راکٹ خریدنے کا منصوبہ

3 گھنٹے پہلے
A A
US plans to purchase 133,000 advanced rockets.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکا نے اپنی طویل فاصلے تک درست نشانہ بنانے کی صلاحیت مزید بڑھانے کے لیے بڑے پیمانے پر جدید راکٹوں کی خریداری کا منصوبہ بنا لیا ہے، جبکہ دوسری جانب افریقی ملک بوٹسوانا کے ساتھ دفاعی تعاون بھی مضبوط کیا جا رہا ہے۔

امریکی فوج نے 2034 تک جی ایم ایل آر ایس خاندان کے ایک لاکھ 33 ہزار تک گائیڈڈ راکٹ خریدنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔سرکاری دستاویزات کے مطابق دفاعی کمپنیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ سالانہ تقریباً 19 ہزار 22 راکٹ تیار کرنے کی صلاحیت ثابت کریں۔

ان راکٹوں کی فراہمی باضابطہ طور پر 2030 سے شروع ہونے کی منصوبہ بندی ہے، تاہم امریکی فوج 2028 سے ہی ان کی فراہمی شروع کرنے کے امکانات کا جائزہ لے رہی ہے۔یہ جدید راکٹ ہِمَارس اور ایم 270 ملٹی پل راکٹ لانچرز سے فائر کیے جاسکتے ہیں اور جی پی ایس سمیت جدید رہنمائی کے نظام کی مدد سے انتہائی درست نشانہ لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔معیاری جی ایم ایل آر ایس راکٹ تقریباً 84 کلومیٹر تک مار کرسکتے ہیں، جبکہ نئے ایکسٹینڈڈ رینج ورژن کی رینج تقریباً 150 کلومیٹر تک بتائی گئی ہے۔

دفاعی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن پہلے ہی ان راکٹوں کی تیاری میں اہم کردار ادا کر رہی ہے اور اپنی سالانہ پیداوار 14 ہزار راکٹ تک بڑھانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی پابندیاں عالمی تجارت میں مداخلت کے مترادف ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

افریقہ میں بھی امریکی قدم مضبوط

دوسری جانب امریکا نے جنوبی افریقی ملک بوٹسوانا کو ایک اور سی 130 ایچ ہرکیولیز فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ فراہم کردیا ہے۔چار انجنوں والا یہ بھاری فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ 12 سے 30 ملین ڈالر تک مالیت کا بتایا جاتا ہے اور اسے امریکی ایکسس ڈیفنس آرٹیکلز پروگرام کے تحت فراہم کیا گیا ہے۔

بوٹسوانا امریکا کے جنوبی افریقہ کے اہم اور نسبتاً مستحکم شراکت داروں میں شمار ہوتا ہے۔

موضوعات : americarockets
ShareSend

متعلقہ خبریں

US sanctions amount to interference in global trade, says Iranian Foreign Ministry.
اہم ترین 2

امریکی پابندیاں عالمی تجارت میں مداخلت کے مترادف ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

22 اگست , 2026
US sanctions on International Criminal Court termed an open attack.
دنیا

امریکا کی عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں کھلا حملہ قرار

20 اگست , 2026
Fighter jets, drones, and defense systems deployed at six Russian airbases in Libya.
تازہ ترین

لیبیا میں روس کے 6ایئربیسز پر جنگی طیارے، ڈرونز اور دفاعی نظام تعینات

18 اگست , 2026
The world has likely never witnessed such economic isolation before; the US issues a major threat to Iran.
تازہ ترین

دنیا نے ایسی معاشی تنہائی پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی، امریکا کی ایران کو بڑی دھمکی

14 اگست , 2026
Pakistan on the front foot for peace between the US and Iran
تازہ ترین

امریکہ ،ایران میں صلح کیلئے پاکستان فرنٹ فٹ پر

13 اگست , 2026
The US State Department is revoking the visas of 10,000 foreigners every month.
تازہ ترین

امریکی محکمہ خارجہ ہر ماہ 10ہزار غیرملکیوں کے ویزے منسوخ کر رہا ہے

12 اگست , 2026
اگلی خبر
CT coronary angiography facility at PIMS Hospital non-functional; Prime Minister takes notice, inquiry committee formed.

پمز ہسپتال میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی کی سہولت غیر فعال،وزیراعظم کا نوٹس ،انکوائری کمیٹی قائم

یہ بھی پڑھیں

Ferrari car worth 11 billion rupees

11ارب روپے کی فراری گاڑی

22 اگست , 2026
Investigation into Mir Raza murder case in Karachi, business partner likely to be included in investigation

کراچی میں میر رضا قتل کیس کی تحقیقات،کاروباری شراکت دار کو شاملِ تفتیش کیے جانے کا امکان

22 اگست , 2026
Stem cell therapy improves heart function in 90% of heart failure patients.

اسٹیم سیل تھراپی سے 90 فیصد ہارٹ فیل مریضوں کے دل کی کارکردگی بہتر

22 اگست , 2026
The Peoples Party comes to power through a public mandate, not through back-door channels or by begging and pleading Sharjeel Memon.

پیپلز پارٹی بیک ڈور یا منت ترلے سے نہیں، عوامی مینڈیٹ سے اقتدار میں آتی ہے: شرجیل میمن

22 اگست , 2026
Mecca Defense Treaty declared a source of strategic expansion, diplomatic influence and regional balance for Pakistan

مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کے لئے اسٹریٹجک وسعت، سفارتی اثر اور علاقائی توازن کا ذریعہ قرار

22 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔