جمعرات , 20 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

بانی پی ٹی آئی شفا ہسپتال منتقل ہوں گے یا نہیں؟ عدالتی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن

13 گھنٹے پہلے
A A
Will the PTI founder be transferred to Shifa Hospital or not Today is the last day of the court-set deadline.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی کے معاملے میں آج اہم پیش رفت متوقع ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ہسپتال منتقلی کے لیے دی گئی دو روزہ مدت کا آج آخری دن ہے، تاہم حکومت نے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کردی ہے۔

سپریم کورٹ نے 18 اگست کو بانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے اور ان کے مکمل طبی معائنے و علاج کے لیے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیا تھا۔

حکومت نے بانی پی ٹی آئی کو نجی ہسپتال منتقل کرنے کے عدالتی حکم پر اعتراض اٹھاتے ہوئے نظرثانی درخواست دائر کی ہے۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ جیل قوانین اور رولز میں قیدی کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کرنے کا طریقہ کار واضح ہے اور سپریم کورٹ کے فیصلے میں جیل رولز کو نظرانداز کیا گیا۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے مطابق حکومت کی قانونی ٹیم کا مؤقف ہے کہ سزا یافتہ قیدی کو جیل سے باہر علاج کی ضرورت ہو تو موجودہ قوانین کے تحت سرکاری ہسپتال میں طبی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔ حکومت نے عدالتی حکم میں مناسب ترمیم کی درخواست کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پر عملدرآمد ہونا چاہیے، فریقین فیصلے کو سبوتاژ نہ کریں: بیرسٹر گوہر

دوسری جانب سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق شفا ہسپتال میں بانی پی ٹی آئی کے علاج کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جانا ہے، جبکہ ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان اور بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کو بھی طبی عمل میں شامل ہونے کی اجازت دی گئی ہے۔

عدالتی حکم کے تحت بانی پی ٹی آئی کے اہل خانہ کو ہفتے میں ایک مرتبہ ملاقات اور ان کے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ فون پر بات کرنے کی اجازت بھی دی گئی ہے۔ ہسپتال میں قیام یا دوبارہ جیل منتقلی کا فیصلہ میڈیکل بورڈ کی سفارشات کی بنیاد پر ہونا ہے۔

موضوعات : #imrankhabnalshifahospitalpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان
اہم ترین

بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

20 اگست , 2026
Imran Khan's medical report What is 'Anxiety Level 3+' and how will it be treated
تازہ ترین

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ، ،اینگزائٹی لیول تھری پلس، کیا ہے ،علاج کیسے ہوگا؟

20 اگست , 2026
Chief Commissioner's review petition in Supreme Court withdrawn in PTI founder's hospital transfer case
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ،سپریم کورٹ میں چیف کمشنر کی نظرثانی درخواست واپس

20 اگست , 2026
The decision to transfer the PTI founder to the hospital must be implemented; the parties concerned should not sabotage the decision Barrister Gohar.
اہم ترین 2

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پر عملدرآمد ہونا چاہیے، فریقین فیصلے کو سبوتاژ نہ کریں: بیرسٹر گوہر

19 اگست , 2026
There is no ambiguity regarding the PTI founder's medical treatment; health matters should be kept separate from politics Atta Tarar.
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے علاج پر کوئی ابہام نہیں، صحت کا معاملہ سیاست سے الگ رہنا چاہیے: عطاء تارڑ

19 اگست , 2026
Order to transfer PTI founder to Shifa Hospital challenged.
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی شفا اسپتال منتقلی کا حکم چیلنج

19 اگست , 2026
اگلی خبر
An important meeting of the federal cabinet, chaired by the Prime Minister, will be held today.

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

یہ بھی پڑھیں

پٹرول 27پیسے ،ڈیزل ایک روپیہ 64پیسے فی لٹر مہنگا

20 اگست , 2026
چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

20 اگست , 2026
امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

20 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

20 اگست , 2026
گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

20 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔