منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

2 مہینے پہلے
A A
Closure of Pakistani airspace for India extended by another month.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے فضائی حدود کی پابندی سے متعلق نیا نوٹم جاری کردیا ہے۔

نوٹم کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ ایئرلائنز کے تمام سول اور ملٹری طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی برقرار رہے گی۔

بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش 24 ستمبر 2026 تک برقرار رہے گی۔

نوٹم کے مطابق بھارتی رجسٹریشن رکھنے والا کوئی بھی طیارہ، خواہ وہ لیز پر ہی کیوں نہ لیا گیا ہو، پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کرسکے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کی غیر ملکی جوہری ٹیکنالوجی کے لیے جوہری شعبہ کھولنے کی تیاری

پابندی کے تحت بھارتی رجسٹرڈ سول اور فوجی طیاروں کو پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

موضوعات : #indiaairspaceclose
ShareSend

متعلقہ خبریں

Educational institutions closed in many cities of Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں تعلیمی ادارے بند

12 اکتوبر , 2026
China 670 banks closed in one year
تازہ ترین

چین:ایک سال میں 670بنک بند

5 اکتوبر , 2026
Jamaat-e-Islami's call for a shutter-down strike against the petroleum levy markets closed in some areas, open in others.
اہم ترین 3

پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال ،کہیں بازار بند ،کہیں کھلے

3 ستمبر , 2026
بھارت بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم طارق رحمان کو دہلی کیوں بلانا چاہتا ہے؟
تازہ ترین

بھارت بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم طارق رحمان کو دہلی کیوں بلانا چاہتا ہے؟

28 اگست , 2026
India will import one million tonnes of raw sugar duty-free.
تازہ ترین

بھارت ایک ملین ٹن خام چینی ڈیوٹی فری درآمد کرے گا

21 اگست , 2026
India prepares to open its nuclear sector to foreign nuclear technology.
تازہ ترین

بھارت کی غیر ملکی جوہری ٹیکنالوجی کے لیے جوہری شعبہ کھولنے کی تیاری

17 اگست , 2026
اگلی خبر
Test Rankings Harry Brook becomes the number one batter; Babar Azam retains 10th position.

ٹیسٹ رینکنگ: ہیری بروک نمبر ون بیٹر بن گئے، بابر اعظم کی 10ویں پوزیشن برقرار

یہ بھی پڑھیں

Emergency declared in Khyber Pakhtunkhwa due to increase in terrorism, Azam Nazir Tarar

دہشت گردی بڑھنے پر خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگائی گئی ،اعظم نذیر تارڑ

13 اکتوبر , 2026
Impact of Israeli ban on Pakistani pilots, new rules implemented for Air France crew holding nationalities of 31 countries

پاکستانی پائلٹس پر اسرائیلی پابندی کے اثرات، ایئر فرانس کے 31ملکوں کی قومیت رکھنے والے عملے کے لیے نئے قوانین نافذ

13 اکتوبر , 2026
Law and order situation in Khyber Pakhtunkhwa was bad, Atta Tarar

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال خراب تھی، عطا تارڑ

13 اکتوبر , 2026
Normal life has been restored in Peshawar; schools have reopened, and BRT service and internet connectivity have also been restored.

پشاور میں معمولاتِ زندگی بحال، اسکول کھل گئے، بی آر ٹی سروس اور انٹرنیٹ بھی بحال

13 اکتوبر , 2026
OIC strongly condemns Houthi attacks on Saudi Arabia.

او آئی سی کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت

13 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔