پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹیسٹ رینکنگ: ہیری بروک نمبر ون بیٹر بن گئے، بابر اعظم کی 10ویں پوزیشن برقرار

2 مہینے پہلے
A A
Test Rankings Harry Brook becomes the number one batter; Babar Azam retains 10th position.
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی، انگلینڈ کے ہیری بروک ایک درجے بہتری کے بعد دنیا کے نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن گئے۔

انگلینڈ کے جو روٹ بھی ایک درجے ترقی کرکے دوسری پوزیشن پر آگئے، جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ ایک درجے بہتری کے بعد تیسرے نمبر پر پہنچ گئے۔آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کو تین درجے تنزلی کا سامنا کرنا پڑا اور وہ چوتھے نمبر پر چلے گئے۔پاکستان کے بابر اعظم کی ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ میں دسویں پوزیشن برقرار ہے۔

بنگلہ دیش کے نجم الحسین شنتو نے 9 درجے ترقی کرتے ہوئے 20ویں پوزیشن حاصل کرلی، جبکہ آسٹریلیا کے کیمرون گرین اور بنگلہ دیش کے مومن الحق 5،5 درجے بہتری کے بعد بالترتیب 30ویں اور 31ویں نمبر پر آگئے۔

ٹیسٹ باؤلرز کی رینکنگ میں بھارت کے جسپریت بمرا کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔جنوبی افریقا کے مارکو یانسن ایک درجے بہتری کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے، جبکہ انگلینڈ کے گس اٹکنسن نے دو درجے ترقی کرکے ٹاپ 10 میں جگہ بنالی اور وہ دسویں نمبر پر پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج سے شروع، بابر اعظم انجری کے باعث باہر

بنگلہ دیش کے مہدی حسن میراز تین درجے بہتری کے بعد 24ویں نمبر پر آگئے، جبکہ بنگلہ دیش ہی کے حسن محمود نے 26 درجے کی بڑی چھلانگ لگاتے ہوئے 38ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ٹیسٹ آل راؤنڈرز رینکنگ میں بھارت کے رویندر جڈیجہ کی پہلی پوزیشن برقرار ہےساؤتھ افریقہ کے ویان مولڈر ایک درجہ بہتری کے بعد 5 ویں نمبرپر آگئے،بھارت کے واشنگٹن سندر ایک درجہ بہتری کے بعد چھٹے نمبر پر پہنچ گئے ۔انگلینڈ کے گس اٹکنسن 1 ایک درجہ بہتری کے بعد ساتویں نمبرپر براجما ن ہیں

موضوعات : #testrankingbabarazambatterharrybrokehieriid
ShareSend

متعلقہ خبریں

Babar Azam faces severe criticism for throwing a fan's phone.
تازہ ترین

بابراعظم مداح کا فون پھینکنے پر شدید تنقید کی زد میں

2 اکتوبر , 2026
ODI Player Rankings India's Shubman Gill leads the pack; Babar Azam ranked sixth.
تازہ ترین

ون ڈے پلیئرز رینکنگ،بھارت کے شبمن گل سب سے آگے،بابر اعظم کا چھٹا نمبر

30 ستمبر , 2026
The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
Day two of the Lord's Test England will resume their innings at 248 for 9.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلینڈ 248 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز دوبارہ شروع کرے گا

28 اگست , 2026
Pakistan vs. England Second Test A Major Test for Babar Azam
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ ،بابراعظم کیلئے بڑا امتحان

27 اگست , 2026
اگلی خبر
Nawaz Sharif given important briefing on Lahore's beautification and development projects

نواز شریف کو لاہور کی خوبصورتی اور ترقیاتی منصوبوں پر اہم بریفنگ

یہ بھی پڑھیں

There was no option left except emergency in Khyber Pakhtunkhwa, Ishaq Dar

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا، اسحاق ڈار

12 اکتوبر , 2026
Christopher Nolan's film "The Odyssey" has made history in Korea.

کرسٹوفر نولان کی فلم ’’دی اوڈیسی‘‘ نے کوریا میں تاریخ رقم کردی

12 اکتوبر , 2026
We will make Pakistan a haven of peace by eliminating terrorism Federal Information Minister.

دہشت گردی کا خاتمہ کرکے پاکستان کو امن کا گہوارا بنائیں گے وفاقی وزیر اطلاعات

12 اکتوبر , 2026
NASA has discovered a moon-like rock on Earth.

ناسا نے زمین پر چاند جیسی چٹان دریافت کرلی

12 اکتوبر , 2026
14% increase in remittances from overseas Pakistanis.

بیرونِ ملک پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں 14 فیصد اضافہ

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔