جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران جنگ کے باعث خلیجی ممالک کا بیرونِ ملک تیل کے ذخائر بڑھانے کا منصوبہ

2 مہینے پہلے
A A
Gulf countries plan to increase overseas oil reserves due to the war involving Iran.
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک تر ک نیوز) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے خطے میں جاری تنازع اور تیل کی ترسیل کے راستوں کو لاحق خطرات کے باعث بیرونِ ملک خام تیل کے ذخائر بڑھانے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے جاپان سے اپنے تیل کے ذخائر میں نمایاں اضافے کے لیے بات چیت کی ہے۔ دونوں ممالک اس وقت جاپانی ذخیرہ گاہوں میں تقریباً 80 لاکھ بیرل، فی ملک، خام تیل رکھتے ہیں اور ان ذخائر کو 10 گنا تک بڑھانے کی تجویز زیرِ غور ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام جنوبی کوریا میں بھی اپنے خام تیل کے ذخائر بڑھانے کے لیے بات چیت کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز کشیدگی، سعودی آرامکو کی ایشیا کو تیل سپلائی متاثر ،خریداروں کے لیے طریقہ کار تبدیل

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خلیجی ممالک خطے میں اپنے تیل کے بڑے ذخائر رکھنے کے بجائے کچھ خام تیل محفوظ مقامات پر منتقل کرنا چاہتے ہیں تاکہ جنگ یا سمندری راستوں میں رکاوٹ کی صورت میں سپلائی کو محفوظ رکھا جاسکے۔

بحیرہ احمر میں حوثی حملوں اور آبنائے ہرمز کی صورتحال کے باعث خلیج سے تیل کی ترسیل کے راستوں کو خطرات لاحق ہیں۔

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے پاس ایسی زمینی پائپ لائنیں بھی موجود ہیں جو آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرتی ہیں، تاہم ان کے ذریعے محدود مقدار میں تیل برآمد کیا جاسکتا ہے۔

موضوعات : #gulfoilreserves
ShareSend

متعلقہ خبریں

Oil shipments from the Middle East accelerate despite war
تازہ ترین

جنگ کے باوجود مشرق وسطیٰ سے تیل کی ترسیل تیز

2 اکتوبر , 2026
Oil prices rise in global market due to effects of war in Middle East
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے اثرات، عالمی منڈی میں تیل مہنگا

29 ستمبر , 2026
If oil exports are blocked, we will not allow oil to be exported from the region either Revolutionary Guards' threat.
تازہ ترین

تیل کی برآمد روکی گئی تو خطے سے بھی تیل برآمد نہیں ہونے دیں گے،پاسداران انقلاب کی دھمکی

19 ستمبر , 2026
Further increase in weekly inflation, Statistics Agency admits
تازہ ترین

ہفتہ وار مہنگائی میں مزید اضافہ،ادارہ شماریات کا اعتراف

18 ستمبر , 2026
Foreign exchange reserves have reached a record high of $21.4 billion; Prime Minister expresses gratitude.
تازہ ترین

زرِ مبادلہ کے ذخائر 21 ارب 40 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم کا اظہارِ تشکر

18 ستمبر , 2026
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے
تازہ ترین

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

17 ستمبر , 2026
اگلی خبر
'Smart' probiotic for diabetes developed in China

چین میں ذیابیطس کے لیے ’اسمارٹ‘ پروبایوٹک تیار

یہ بھی پڑھیں

Fresh investigation into the Hina Javed murder case begins; high-level committee visits the crime scene.

حنا جاوید قتل کیس کی ازسرِنو تحقیقات شروع، اعلیٰ سطحی کمیٹی کا جائے وقوعہ کا دورہ

9 اکتوبر , 2026
The world is in the grip of severe climate risk, powerful El Niño is likely to continue until February 2027

دنیا شدید موسمیاتی خطرے کی لپیٹ میں، طاقتور ال نینو فروری 2027 تک جاری رہنے کا امکان

9 اکتوبر , 2026
Approval granted to establish Parks and Horticulture Authorities in every district of Punjab; 2,820 new positions to be filled.

پنجاب کے ہر ضلع میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی قائم کرنے کی منظوری، 2820 نئی آسامیوں پر بھرتیاں ہوں گی

9 اکتوبر , 2026
Two people arrested for entering a US airbase in the UK.

برطانیہ میں امریکی فضائی اڈے میں داخلے پر 2 افراد گرفتار

9 اکتوبر , 2026
Burj Khalifa's reign ends; Jeddah Tower reaches 118 floors.

برج خلیفہ کا راج ختم ،جدہ ٹاور 118منزلوں پر پہنچ گیا

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔