ہفتہ , 18 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اختلافات ختم کرکے اسرائیل کیخلاف متحدہ محاذ تشکیل دیں ، حزب اللہ کی سعودی عرب کو مذاکرات کی دعوت

7 مہینے پہلے
A A
اختلافات ختم کرکے اسرائیل کیخلاف متحدہ محاذ تشکیل دیں ، حزب اللہ کی سعودی عرب کو مذاکرات کی دعوت
Share on Facebookwhatsapp

بیروت ( پاک ترک نیوز) لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے سعودی عرب کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک نئے باب کا آغاز کرے اور اختلافات کو پسِ پشت ڈال کر اسرائیل کیخلاف ایک متحدہ محاذ تشکیل دے۔
حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے خطاب میں کہا کہ خطے کی طاقتوں کو حزب اللہ نہیں بلکہ اسرائیل کو مشرقِ وسطیٰ کے لیے سب سے بڑا خطرہ سمجھنا چاہیے۔
سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی تجویز دیتے ہوئے نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ حزب اللہ کے ہتھیار صرف اسرائیل کی طرف ہیں، نہ کہ لبنان، سعودی عرب یا دنیا کے کسی اور ملک یا ادارے کی طرف۔
یاد رہے سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں نے 2016 میں حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیا تھا، حالیہ مہینوں میں سعودی عرب نے واشنگٹن اور لبنان میں حزب اللہ مخالف گروپوں کے ساتھ مل کر لبنانی حکومت پر دباؤ ڈالا کہ وہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرے۔

موضوعات : baruithizbullahnaeemqasimsaudiarabia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Lebanon war ends, joy in Beirut and Tehran, thousands take to the streets
تازہ ترین

لبنان جنگ کی بندش ،بیروت اور تہران میں خوشی ،ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

17 اپریل , 2026
وزیراعظم شہبازشریف کے سعودی عرب ،ترکیہ کے دورے کی تیاریاں فائنل
اہم ترین 2

وزیراعظم شہبازشریف کے سعودی عرب ،ترکیہ کے دورے کی تیاریاں فائنل

13 اپریل , 2026
پاکستانی لڑاکا طیارے سعودی عرب میں تعینات
اہم ترین 2

پاکستانی لڑاکا طیارے سعودی عرب میں تعینات

11 اپریل , 2026
Telephone conversation between Emirati President and Saudi Crown Prince
تازہ ترین

اماراتی صدر اور سعودی ولی عہد میں ٹیلیفونک رابطہ

16 مارچ , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif leaves for Saudi Arabia visit
تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف دورہ سعودی عرب کیلئے روانہ

12 مارچ , 2026
Negotiations underway to convert Pakistan's Saudi loan into JF-17 deal
تازہ ترین

پاکستان کے سعودی قرضے کو JF-17کی ڈیل میں تبدیل کرنے پر مذاکرات

9 جنوری , 2026
اگلی خبر
سدرہ امین کا بڑا کارنامہ، نیا ریکارڈ قائم کردیا

سدرہ امین کا بڑا کارنامہ، نیا ریکارڈ قائم کردیا

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔