پیر , 5 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

جماعت اسلامی کا کل سے چاروں صوبوں میں دھرنوں کا اعلان

2 مہینے پہلے
A A
جماعت اسلامی کا کل سے چاروں صوبوں میں دھرنوں کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کل سے چاروں صوبوں میں دھرنے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
منصورہ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ لاہور میں وزیراعلیٰ ہاؤس جبکہ دیگر صوبوں میں گورنر ہاؤسز کے باہر احتجاج کیا جائے گا۔ حکومت نے احتجاج روکنے کی کوشش کی تو بھرپور جواب دیں گے۔
حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پٹرولیم لیوی بھتے کی صورت میں وصول کی جاتی ہے، جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ہر چیز مہنگی ہوجاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مہنگائی کا سب سے زیادہ اثر غریب اور متوسط طبقے پر پڑتا ہے، ملک پر ایلیٹ طبقے کا قبضہ ہے اور ہزاروں ارب روپے کی کرپشن ہورہی ہے۔
امیر جماعت اسلامی نے دعویٰ کیا کہ 17 ارب ڈالر کا ریلیف مخصوص لوگوں کو دیا جارہا ہے، جبکہ آئی پی پیز مالکان کی آمدن سے ٹیکس نہیں لیا جاتا۔
حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کی معاشی پالیسیوں اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی عوام کے حقوق کے لیے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھے گی۔

موضوعات : hafiz naeemJamaat-e-Islamisit-ins
ShareSend

متعلقہ خبریں

لانگ مارچ ہر صورت 20ستمبر کو ہو گا، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان

لانگ مارچ ہر صورت 20ستمبر کو ہو گا، حافظ نعیم الرحمان

17 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال
پاکستان

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
حکومت کے ساتھ مذاکرات ،جماعت اسلامی کے 3مطالبات پیش،دھرنے ختم کرنے کی حکومتی تجویز مسترد
اہم ترین 3

حکومت کے ساتھ مذاکرات ،جماعت اسلامی کے 3مطالبات پیش،دھرنے ختم کرنے کی حکومتی تجویز مسترد

3 ستمبر , 2026
کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی ،حافظ نعیم الرحمان
پاکستان

کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی ،حافظ نعیم الرحمان

2 ستمبر , 2026
پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا چاروں صوبوں میں احتجاج
پاکستان

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا چاروں صوبوں میں احتجاج

16 اگست , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان
پاکستان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026
اگلی خبر
فیلڈ مارشل کا پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ

فیلڈ مارشل کا پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister decides to meet the President; the situation in Khyber Pakhtunkhwa will be discussed.

وزیراعظم کا صدر سے ملاقات کا فیصلہ ،خیبر پختونخوا کی صورتحال پر غور ہو گا

5 اکتوبر , 2026
The long march will continue; it will not stop. Sohail Afridi holds the command Salman Akram Raja.

لانگ مارچ جاری رہے گا، رکے گا نہیں، کمان سہیل آفریدی کے پاس ہے: سلمان اکرم راجہ

5 اکتوبر , 2026
Maryam Nawaz has received the United Nations Scroll of Honour award for the Apni Chhat, Apna Ghar (My Roof, My Home) project.

مریم نواز کو ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ منصوبے پر اقوام متحدہ کا اسکرول آف آنر ایوارڈ مل گیا

5 اکتوبر , 2026
14% increase in bank deposits on a year-on-year basis.

بینکوں کے ڈپازٹس میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد اضافہ

5 اکتوبر , 2026
Punjab government's big decision for CSS candidates, age limit set at 32 years

پنجاب حکومت کا سی ایس ایس امیدواروں کے لیے بڑا فیصلہ، عمر کی حد 32 سال مقرر

5 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔