پیر , 5 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

فیلڈ مارشل کا پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ

2 مہینے پہلے
A A
فیلڈ مارشل کا پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے یومِ آزادی کے موقع پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا، جس میں بڑی تعداد میں ریٹائرڈ افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔

آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے ملکی دفاع کے لیے سابق فوجیوں کی گراں قدر خدمات اور تاحیات قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے قومی استقامت مضبوط بنانے میں سابق فوجیوں کے دیرپا کردار کو بھی سراہا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ موجودہ پیچیدہ اور بدلتے ہوئے سکیورٹی ماحول میں سابق فوجیوں کا تجربہ، رہنمائی اور مسلسل تعاون پاک فوج کے لیے ایک قیمتی ادارہ جاتی اثاثہ ہے۔

اس موقع پر سابق فوجیوں نے پاک فوج کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ابھرتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے میں مسلح افواج کی مسلسل حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

سابق فوجیوں نے قومی اتحاد، امن، استحکام اور ملکی خوشحالی کے لیے اپنا کردار جاری رکھنے کا بھی عہد کیا۔

موضوعات : Army veteransField Marshal's
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا ایران اختلافات ختم کرانے میں فیلڈ مارشل کا اہم کردار ،واشنگٹن پوسٹ
اہم ترین 3

امریکا ایران اختلافات ختم کرانے میں فیلڈ مارشل کا اہم کردار ،واشنگٹن پوسٹ

24 مئی , 2026
اگلی خبر
میر رضا قتل کیس، عدالت کا تفتیش میں سست روی پر اظہار تشویش

میر رضا قتل کیس، عدالت کا تفتیش میں سست روی پر اظہار تشویش

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister decides to meet the President; the situation in Khyber Pakhtunkhwa will be discussed.

وزیراعظم کا صدر سے ملاقات کا فیصلہ ،خیبر پختونخوا کی صورتحال پر غور ہو گا

5 اکتوبر , 2026
The long march will continue; it will not stop. Sohail Afridi holds the command Salman Akram Raja.

لانگ مارچ جاری رہے گا، رکے گا نہیں، کمان سہیل آفریدی کے پاس ہے: سلمان اکرم راجہ

5 اکتوبر , 2026
Maryam Nawaz has received the United Nations Scroll of Honour award for the Apni Chhat, Apna Ghar (My Roof, My Home) project.

مریم نواز کو ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ منصوبے پر اقوام متحدہ کا اسکرول آف آنر ایوارڈ مل گیا

5 اکتوبر , 2026
14% increase in bank deposits on a year-on-year basis.

بینکوں کے ڈپازٹس میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد اضافہ

5 اکتوبر , 2026
Punjab government's big decision for CSS candidates, age limit set at 32 years

پنجاب حکومت کا سی ایس ایس امیدواروں کے لیے بڑا فیصلہ، عمر کی حد 32 سال مقرر

5 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔