جمعرات , 13 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی بی 9 کوہلو: 4 پولنگ اسٹیشنز پر ری پول کا فیصلہ معطل

1 دن پہلے
A A
PB-9 Kohlu Decision to hold re-polling at 4 polling stations suspended.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقہ پی بی 9 کوہلو کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا۔

عدالت نے مسلم لیگ ن کے امیدوار میر چنگیز خان مری کی رکنیت بھی بحال کردی۔جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی اور فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت اگست کے آخری ہفتے تک ملتوی کردی۔

الیکشن کمیشن نے پی بی 9 کوہلو کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر 27 اگست کو دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دیا تھا۔

میر چنگیز خان مری نے الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: بحیرہ احمر میں حوثیوں کا تجارتی بحری جہاز پر حملہ، 3 پاکستانی جاں بحق

عدالت کے فیصلے کے بعد فی الحال چاروں پولنگ اسٹیشنز پر 27 اگست کو ہونے والا ری پول مؤخر ہوگیا ہے۔

موضوعات : #supremecourtbalochistanpb9
ShareSend

متعلقہ خبریں

بلوچستان میں آپریشن ،18دہشت گر ہلاک
اہم ترین

بلوچستان میں آپریشن ،18دہشت گر ہلاک

12 اگست , 2026
سکیورٹی فورسز کا آپریشن رد الفتنہ ،بلوچستان میں مزید 15خوارج ہلاک
اہم ترین 2

سکیورٹی فورسز کا آپریشن رد الفتنہ ،بلوچستان میں مزید 15خوارج ہلاک

9 اگست , 2026
Supreme Court's significant verdict regarding the pensions of deceased employees.
تازہ ترین

سپریم کورٹ کا فوت شدہ ملازمین کی پنشن سے متعلق اہم فیصلہ

1 اگست , 2026
Chief Minister of Balochistan visits Ziarat; announces financial assistance for the families of martyrs.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیارت آمد، شہداء کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان

1 اگست , 2026
Quetta Coal mine explosion; death toll of workers rises to 35.
تازہ ترین

کوئٹہ ، کوئلے کی کان میں دھماکہ، جاں بحق مزدوروں کی تعداد 35ہو گئی

31 جولائی , 2026
خضدار میں آپریشن ، 4دہشت گرد ہلاک
پاکستان

خضدار میں آپریشن ، 4دہشت گرد ہلاک

30 جولائی , 2026
اگلی خبر
Major plan to modernize the electricity transmission system by 2030

2030 تک بجلی کا ترسیلی نظام جدید بنانے کا بڑا منصوبہ

یہ بھی پڑھیں

Meeting between the Norwegian Foreign Minister and Field Marshal Syed Asim Munir.

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ناروے کے وزیر خارجہ کی ملاقات

13 اگست , 2026
A substitute for lithium The world amazed by sodium-ion batteries.

لیتھیم کا متبادل؟ سوڈیم آئن بیٹری سے دنیا حیران

13 اگست , 2026
Consideration of the use of digital assets and tokenization in Pakistan

پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں اور ٹوکنائزیشن کے استعمال پر غور

13 اگست , 2026

وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی

13 اگست , 2026
Significant increase in salaries and perks of superior court judges.

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ

13 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔