پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ،بلاول بھٹو زرداری

2 مہینے پہلے
A A
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ،بلاول بھٹو زرداری
Share on Facebookwhatsapp

باغ (پاک ترک نیوز )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو یہ غلط فہمی ہے کہ وہ آزاد کشمیر میں حکومت بنانے جا رہی ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اسلام آباد میں ان کی اپنی حکومت بھی دباؤ کا شکار ہے اور ان کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سلسلہ پیپلز پارٹی نے نہیں بلکہ (ن) لیگ کے اپنے لوگوں نے شروع کیا ہے۔

آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن اصل کشمکش اسلام آباد اور لاہور کے درمیان ہے، جو ان کے اپنے سیاسی معاملات کا نتیجہ ہے۔ ان کے مطابق (ن) لیگ کا ایک گروپ وزیراعظم کو اتحادی جماعتوں سے ٹکراؤ کی طرف دھکیل رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ نظام خود ناکام نہیں ہوا بلکہ اسے ناکام بنایا گیا ہے۔ جب تک عوام کی حاکمیت کو حقیقی معنوں میں تسلیم نہیں کیا جائے گا، نظام بہتر انداز میں نہیں چل سکے گا۔

بلاول بھٹو نے نئے صوبوں کے قیام سے متعلق کہا کہ اگر عوام کی خواہش نئے صوبے بنانا ہے تو پیپلز پارٹی اس کی حمایت کرے گی، لیکن اگر عوام اس کے حق میں نہیں ہیں تو پارٹی بھی اس کی تائید نہیں کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر اس وقت اپنی تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔ ان کے مطابق طویل عرصے تک انٹرنیٹ اور سڑکوں کی بندش نے عوام، تاجروں اور روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔

پی پی پی چیئرمین نے زور دیا کہ تمام تنازعات کا حل مذاکرات میں ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ آزاد کشمیر میں سچائی و مفاہمتی کمیشن قائم کیا جائے اور اس کی رپورٹ آنے تک احتجاج کرنے والے اور کارروائی کرنے والے دونوں تحمل کا مظاہرہ کریں۔

انہوں نے انتخابات کے مرحلہ وار انعقاد پر بھی اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ایک وحدت ہے، اس لیے پورے خطے میں ایک ہی روز الیکشن ہونا چاہیے تھا۔ ان کے مطابق مرحلہ وار انتخابات کا مقصد دھاندلی کے امکانات پیدا کرنا تھا۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ حکومت کشمیری عوام کے مسائل کو سنجیدگی سے حل کرے، سچ کمیشن قائم کرے اور شفاف انتخابات کو یقینی بنائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ اپوزیشن میں ہوتے تو حکومت کو بھرپور انداز میں ٹف ٹائم دیتے، جبکہ دھاندلی اور تشدد سے آلودہ انتخابات کسی صورت قبول نہیں کیے جا سکتے

موضوعات : BILAWAL BHUTOcountdownfederal governmentn leagueppp
ShareSend

متعلقہ خبریں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی
پاکستان

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی

12 ستمبر , 2026
منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے
پاکستان

منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے

31 اگست , 2026
PPP decides to withdraw from the NA-168 Bahawalpur by-election.
تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب سے دستبردار ہونے کا فیصلہ

29 اگست , 2026
حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور
اہم ترین 2

حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور

25 اگست , 2026
تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو
اہم ترین 3

تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

19 اگست , 2026
بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات
پاکستان

بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات

19 اگست , 2026
اگلی خبر
بینک آف پنجاب کو بحرین میں بینکاری یونٹ قائم کرنے کی منظوری مل گئی

بینک آف پنجاب کو بحرین میں بینکاری یونٹ قائم کرنے کی منظوری مل گئی

یہ بھی پڑھیں

خیبرپختونخوا میں حالات خراب ہوئے تو ایمرجنسی یا گورنر راج لگ سکتا ہے، اعظم نذیر تارڑ

خیبرپختونخوا میں حالات خراب ہوئے تو ایمرجنسی یا گورنر راج لگ سکتا ہے، اعظم نذیر تارڑ

28 ستمبر , 2026
ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید

ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید

28 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خارجی دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خارجی دہشت گرد ہلاک

28 ستمبر , 2026
ایشین گیمز: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

ایشین گیمز: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

28 ستمبر , 2026
Pakistan's JF-17 Thunder takes the world by storm

پاکستان کے جے ایف17تھنڈر کی دنیا میں دھوم

28 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔