جمعرات , 6 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دو ریپبلکن ریاستوں سمیت 25امریکی ریاستوں کا ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ

2 دن پہلے
A A
25 US states, including two Republican states, sue Trump administration
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) حکمران ریپبلکن پار ٹی کی دو ریاستوں سمیت امریکہ کی 25 ریاستوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے خلاف 60 ممالک پر اضافی محصولات عائد کرنے پر نیویارک میں واقع امریکی عدالت برائے بین الاقوامی تجارت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ امریکی صدر نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا ہے۔

ریاستوں کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ "بین الاقوامی سپلائی چینز میں جبری مشقت کے مبینہ مسئلے اور امریکی ٹریڈ ریپبل کے دفتر کی طرف سے نافذ کردہ جامع عالمی کسٹم ڈیوٹی کے درمیان کوئی منطقی تعلق نہیں ہے”۔

گذشتہ جمعہ کے روز امریکی کسٹم ڈیوٹی کا ایک نیا پیکج نافذ العمل ہو ا تھا۔ جس کا ہدف 60 تجارتی شراکت دار ہیں۔ اور اس نے ٹرمپ کی طرف سے رواں سال کے شروع میں نافذ کردہ اس عالمی ٹیرف کی جگہ لی ہے جس کی مدت ختم ہو چکی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: دو ریپبلکن ریاستوں سمیت 25امریکی ریاستوں کا ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ

امریکہ کے تجارتی نمائندے جیمیسن گریئر کا کہنا ہے کہ امریکہ تقریباً ایک صدی سے جبری مشقت کے ذریعے تیار کردہ سامان کی درآمد پر پابندی عائد کیے ہوئے ہے اور اس پابندی پر سختی سے عمل درآمد کر رہا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہمارے تجارتی شراکت دار بھی ہمارے نقشِ قدم پر چلیں۔

ان نئے محصولات جن کی شرح 10 سے 12.5 فیصد کے درمیان ہے کی زد میں چین، بھارت اور یورپی یونین جیسی بڑی معیشتیں آتی ہیں۔جس پر بیجنگ اور دیگر ممالک کی طرف سے احتجاج بھی کیا گیا ہے۔

فروری میں سپریم کورٹ کی طرف سے ٹرمپ کی عائد کردہ بعض ڈیوٹیوں کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد جس سے من مانی طور پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کی ان کی صلاحیت محدود ہو گئی تھی۔ ٹرمپ انتظامیہ نے آرٹیکل 301کے تحت اضافی کسٹم ڈیوٹی کے نظام کو دوبارہ تشکیل دینے کے لیے تیزی سے قدم اٹھایا ہے۔

موضوعات : #americadonaldtrumpUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

The threat of cyberattacks on US water systems has increased; investigations are underway.
تازہ ترین

امریکا کے آبی نظام پر سائبر حملوں کا خطرہ بڑھ گیا، تحقیقات جاری

6 اگست , 2026
The US has lifted sanctions on three airlines and two aircraft linked to the Revolutionary Guard.
تازہ ترین

امریکہ نے پاسداران انقلاب سے منسلک تین ایئر لائنز اور دو طیاروں سے پابندیاں اٹھا لیں

5 اگست , 2026
The expected agreement with Oman has no connection to the US; the Strait of Hormuz will not open immediately Iran.
تازہ ترین

عمان سے متوقع معاہدے کا امریکا سے کوئی تعلق نہیں، آبنائے ہرمز فوری نہیں کھلے گی، ایران

5 اگست , 2026
Trump's threats, then a U-turn! The world stunned by shifting statements.
تازہ ترین

ٹرمپ کی دھمکیاں، پھر یوٹرن! بدلتے بیانات سے دنیا حیران

3 اگست , 2026
US financial support for global health and humanitarian aid resumes.
تازہ ترین

امریکا کی عالمی صحت اور انسانی امداد کیلئے مالی معاونت دوبارہ شروع

3 اگست , 2026
US bank Capital One closed Trump Organization accounts over money laundering concerns, court documents show
تازہ ترین

امریکی بینک کیپیٹل ون نے ٹرمپ آرگنائزیشن کے اکاؤنٹس منی لانڈرنگ خدشات پر بند کیے، عدالتی دستاویزات

3 اگست , 2026
اگلی خبر
Khyber Pakhtunkhwa Governor visits Swat; inquires after the health of those injured in the Kabal blast.

گورنر خیبرپختونخوا کا سوات کا دورہ، کبل دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

یہ بھی پڑھیں

The death of Mir Raza Ali has become a mystery; his father has raised serious questions regarding the investigation.

میر رضا علی کی موت معمہ بن گئی، والد نے تحقیقات پر سنگین سوالات اٹھا دیے

6 اگست , 2026
MDCAT 2026 date changed; new schedule released.

ایم ڈی کیٹ 2026 کی تاریخ تبدیل، نیا شیڈول جاری

6 اگست , 2026
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif departs for Riyadh on a two-day visit to Saudi Arabia.

وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ دورہ سعودی عرب پر ریاض روانہ

6 اگست , 2026
The PCB has imposed a fine and a ban on cricketer Hamza Nazar.

پی سی بی نے کرکٹر حمزہ نذرپر جرمانہ اور پابندی لگادی

6 اگست , 2026
'Spider-Man' has taken the box office by storm, setting impressive records in just a few days.

’اسپائیڈر مین‘ نے باکس آفس پر دھوم مچا دی، چند ہی دنوں میں شاندار ریکارڈ قائم

6 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔