ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول بھٹو کو جواب

2 مہینے پہلے
A A
ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول بھٹو کو جواب
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد(پاک ترک نیوز )وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مبینہ "گنتی کی دھمکی” پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ "ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے۔”

مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو یاد رکھنا چاہیے کہ وہ خود بھی اسی نظام کا حصہ ہے اور اہم آئینی عہدوں پر فائز ہے، اس لیے ایسے بیانات دینا مناسب نہیں۔

انہوں نے کہا کہ میرپور کے عوام نے مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، جبکہ پیپلز پارٹی کو چاہیے کہ وہ یہ جائزہ لے کہ عوام نے اسے کیوں مسترد کیا۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں حکومت اور انتظامیہ بھی پیپلز پارٹی کے زیرِ اثر ہے، اس لیے بے بنیاد الزامات عائد کرنے کے بجائے عوام کے فیصلے کا احترام کیا جانا چاہیے۔

امیر مقام نے مزید کہا کہ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نتائج تسلیم کرتے ہوئے جمہوری رویوں کو فروغ دینا چاہیے، کیونکہ عوام کا فیصلہ ہی حتمی ہوتا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے نتائج پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر ووٹوں کی گنتی شفاف نہ ہوئی اور مبینہ بے ضابطگیوں کا ازالہ نہ کیا گیا تو پھر وفاقی حکومت نہیں رہے گی۔

موضوعات : amir maqamazad kashmir electionBILAWAL BHUTOn league
ShareSend

متعلقہ خبریں

منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے
پاکستان

منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے

31 اگست , 2026
تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو
اہم ترین 3

تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

19 اگست , 2026
بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات
پاکستان

بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات

19 اگست , 2026
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان

وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ،بلاول بھٹو زرداری

7 اگست , 2026
آزاد کشمیر میں ن لیگ کی فتح مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی ،عطا تارڑ
پاکستان

آزاد کشمیر میں ن لیگ کی فتح مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی ،عطا تارڑ

3 اگست , 2026
بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر الیکشن کو خونی اور قاتل قرار دیدیا
اہم ترین 2

بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر الیکشن کو خونی اور قاتل قرار دیدیا

3 اگست , 2026
اگلی خبر
ایران اس وقت انتہائی ابتر حالات سے گزر رہا ہے،ٹرمپ

ایران اس وقت انتہائی ابتر حالات سے گزر رہا ہے،ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

18 ستمبر , 2026
اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے

18 ستمبر , 2026
جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In