بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرائے 5فیصد بڑھانے کا اعلان

3 مہینے پہلے
A A
Goods transporters announce 5% hike in freight charges.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی حمایت کر دی ۔کرائے پانچ فیصد بڑھانے کا اعلان کر دیا گیا۔

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ مسترد کر دیا، ملک شہزاد اعوان کا کہنا ہے وفاقی حکومت آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن اور پیٹرولیم ڈیلر اایسوسی ایشن کے تمام جائز مطالبات تسلیم کرے۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول 4 روپے 93پیسے ،ڈیزل 7روپے 15پیسے فی لٹر مہنگا

ملک شہزاد اعوان نے کہا حکومت کی جانب سے کسی قسم کا کوئی ریلیف نہ ملا تو پاکستان بھر کی ہماری ٹرانسپورٹ کھڑی ہو جائے گی۔ وفاقی حکومت کی غلط پالیسیوں سے ٹرانسپورٹرز اور پیٹرول پمپ اونرز،ڈیلرز اایسوسی ایشن ملک گیر ہڑتال پر جارہے ہیں۔

موضوعات : #transportpetrolrate
ShareSend

متعلقہ خبریں

Government decides to amend the Petroleum Products Ordinance 1961; amendment bill to be presented in the National Assembly today.
تازہ ترین

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات آرڈیننس 1961 میں ترمیم کا فیصلہ، ترمیمی بل آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا

28 اکتوبر , 2026
Petrol has become cheaper, while diesel has become more expensive.
تازہ ترین

پٹرول سستا، ڈیزل مہنگا ہوگیا

28 اکتوبر , 2026
وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال
اہم ترین 2

وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال

27 اکتوبر , 2026
Increase in the price of gold and silver
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ

26 اکتوبر , 2026
Decrease in gold and silver prices; gold now costs 422,036 rupees per tola.
اہم ترین 2

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 22 ہزار 36 روپے کا ہوگیا

24 اکتوبر , 2026
Petrol pump owners send letter to Petroleum Minister expressing concerns over daily fluctuations in petroleum product prices
تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ اتار چڑھاؤ پر پیٹرول پمپ اونرز کے تحفظات، وزیر پیٹرولیم کو خط ارسال

23 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Pakistan and Iran decide to enhance cooperation in counter-terrorism and anti-narcotics sectors.

پاکستان ،ایران کا انسداد دہشت گردی اور انسداد منشیات کی شعبوں میں اشتراک بڑھانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

Export Display Center established in Qatar to promote Pakistani products; Jam Kamal Khan inaugurates it.

قطر میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لیے ایکسپورٹ ڈسپلے سینٹر قائم، جام کمال خان نے افتتاح کردیا

28 اکتوبر , 2026
Railways Minister Hanif Abbasi meets Prime Minister Shehbaz Sharif, agrees to accelerate reforms in Railways

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات، ریلوے میں اصلاحات تیز کرنے پر اتفاق

28 اکتوبر , 2026
Will you spend your entire life paying rent Owning a home remains a dream for Pakistanis even today.

ساری زندگی کرایہ ہی دیں گے؟اپنا گھر آج بھی پاکستانیوں کا خواب

28 اکتوبر , 2026
Setback for Netanyahu in Israeli elections; opposition claims government has come to an end.

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کو دھچکا، اپوزیشن کا حکومت ختم ہونے کا دعویٰ

28 اکتوبر , 2026
US spending on the war in Iran has exceeded $47 billion.

ایران جنگ پر امریکی اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔