اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسٹیٹ بینک کی نئی آفیشل ویب سائٹ متعارف

2 مہینے پہلے
A A
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی نئی آفیشل ویب سائٹ متعارف کرادی

نئی ویب سائٹ یکم جولائی 2026 ء کو لائیو کی جائے گی جو www.sbp.org.pk پر دستیاب ہوگی:

اسٹیٹ بینک کے مطابقنئی ویب سائٹ کو جدید، محفوظ اور شمولیتی ڈجیٹل پلیٹ فارم کے طور پر ڈیزائن کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق سرچ اور فلٹرنگ آپشنز کے ذریعے ڈیٹا، سرکلرز، ضوابط، مطبوعات، پریس ریلیز اور دیگر مواد تک رسائی کو آسان بنایا گیا ہے۔

ویب سائٹ انگریزی اور اردودونوں زبانوں میں دستیاب ہوگی، خصوصی افراد بھی زیادہ بہتر طریقے سے اسے استعمال کر سکیں گے۔

مرکزی بینک کے مطابق نئی ویب سائٹ مالی خواندگی، مالی شمولیت اور عوامی آگاہی کو فروغ دے گی۔ اسٹیٹ بینک ڈجیٹل انقلاب کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، نئی ویب سائٹ کا آغاز اس میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جو اسٹیک ہولڈرز ویب سائٹ کے سابقہ انٹرفیس کو دیکھنا چاہیں، ان کی سہولت کے لیے ویب سائٹ کا پرانا ورژن نئے ہوم پیج پر ایک خصوصی لنک کے ذریعے 15 جولائی 2026 ء تک دستیاب رہے گا۔

موضوعات : state bankwebsite
ShareSend

متعلقہ خبریں

مانیٹری پالیسی کا اعلان ،پالیسی ریٹ11.50 فیصد برقرار
اہم ترین 2

مانیٹری پالیسی کا اعلان ،پالیسی ریٹ11.50 فیصد برقرار

27 جولائی , 2026
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی
تازہ ترین

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سودبرقرار رکھنے کا فیصلہ
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کا شرح سودبرقرار رکھنے کا فیصلہ

15 جون , 2026
اگلی خبر
ایل پی جی کی قیمت میں 67روپے 33پیسے فی کلو کمی

ایل پی جی کی قیمت میں 67روپے 33پیسے فی کلو کمی

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

13 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

13 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In