ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

مانیٹری پالیسی کا اعلان ،پالیسی ریٹ11.50 فیصد برقرار

2 مہینے پہلے
A A
مانیٹری پالیسی کا اعلان ،پالیسی ریٹ11.50 فیصد برقرار
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز ) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی میں پالیسی ریٹ 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ، گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے مشرقِ وسطیٰ بحران کے باعث تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ ہوا، تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں کمی کی رفتار متاثر ہوئی۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح 11.5 فیصد ریکارڈ کی گئی، کراچی: مارچ میں عالمی حالات کے باعث پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے اثرات معیشت پر مرتب ہوئے، جولائی میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی آنے کے امکانات ہیں۔فوڈ آئٹمز کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی کی شرح میں کمی کی امید ہے،

گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں ہر ماہ تین سو ملین ڈالر اوسطاً آرہے ہیں، درآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ کی توقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

گورنر اسٹیٹ بینک نے مزید کہا بیرونی قرضہ 26.5 ارب ڈالرز دییے گزشتہ مالی سال ہے ۔ اس سال ہم نے 21.5 ارب ڈالرز بیرونی ادائیگی کی مد میں دینے ہیں، اس میں 3.5 ارب ڈالرز سود کی مد میں ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 5 سے 7 فیصد کے ہدف کے درمیان رہنے کی توقع ہے، کراچی: گندم کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات مہنگائی پر مرتب ہوئے، پاکستان کا جاری کھاتوں کا خسارہ 139 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے مزید کہا آئندہ مالی سال جاری کھاتوں کا خسارہ صفر سے ایک فیصد کے درمیان رہنے کی توقع ہے، دسمبر 2026 تک زرمبادلہ کے ذخائر 20.2 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے۔

موضوعات : Monetary policypolicy ratestate bank
ShareSend

متعلقہ خبریں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی
تازہ ترین

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
پاکستان

اسٹیٹ بینک کی نئی آفیشل ویب سائٹ متعارف

30 جون , 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سودبرقرار رکھنے کا فیصلہ
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کا شرح سودبرقرار رکھنے کا فیصلہ

15 جون , 2026
اگلی خبر
روس ایران کو امریکی فوجی اڈوں کی خفیہ معلومات دے رہا ہے،یوکرینی صدر

روس ایران کو امریکی فوجی اڈوں کی خفیہ معلومات دے رہا ہے،یوکرینی صدر

یہ بھی پڑھیں

Petroleum product prices increase for fifth consecutive day

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز اضافہ

12 ستمبر , 2026
چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔