بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

3 مہینے پہلے
A A
Mohsin Naqvi's appointment as PCB chairman challenged in Lahore High Court
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی ،مفاد عامہ کی درخواست اشبا کامران نے دائر کی ،درخواست میں وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا سینیٹر محسن نقوی کو آئین کے مطابق وزیر داخلہ بنایا گیا، سینیٹر کابینہ کے علاوہ کوئی دوسرا انتظامی عہدہ نہیں لے سکتا۔

یہ بھی پڑھیں: اب ای پاسپورٹ جاری ہوں گے،گھر کی دہلیز پر ملیں گے

درخواست گزر کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے بھی محسن نقوی کے پی سی بی سربراہ بننے پر کارروائی نہیں کی۔وزیراعظم نے محسن نقوی کی چیئرمین پی سی بی کا غیر قانونی نوٹیفکیشن جاری کیا ۔عدالت چیئرمین پی سی بی کی تقرری کالعدم قرار دے ۔

موضوعات : chairmanpcblahorehighcourtmohsinnaqvi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Bilawal Bhutto demands a National Assembly debate on Mohsin Naqvi's 'system fail' statement.
تازہ ترین

بلاول بھٹو کا محسن نقوی کے ’سسٹم فیل‘ بیان پر قومی اسمبلی میں بحث کا مطالبہ

9 ستمبر , 2026
System reset does not mean dismantling the system; it means correcting what is wrong, says Mohsin Naqvi.
تازہ ترین

سسٹم ری سیٹ کا مطلب نظام توڑنا نہیں، غلط چیز کو درست کرنا ہے، محسن نقوی

5 ستمبر , 2026
Mohsin Naqvi will watch the Women's Asia Cup final and present the trophy to the winning team.
تازہ ترین

محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے ،فاتح ٹیم کو ٹرافی دینگے

5 ستمبر , 2026
Mohsin Naqvi holds important meeting with President Zardari in London.
تازہ ترین

صدر زرداری سے محسن نقوی کی لندن میں اہم ملاقات

2 ستمبر , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi visits Karachi Airport, reviews immigration process.
تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی ایئر پورٹ کا دورہ ، امیگریشن پراسیس کا جائزہ

29 اگست , 2026
Decision to modernize Ministry of Interior agencies.
اہم ترین 2

وزارت داخلہ کے اداروں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ

17 اگست , 2026
اگلی خبر
Prohibited Public Action Committee suffers setback as core member Iftikhar Mahmood announces detachment

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کو جھٹکا ،کور ممبرافتخار محمود کا لاتعلقی کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Government financial support for Google's revived nuclear power plant

گوگل کے بحال ہونے والے نیوکلیئر پاور پلانٹ کوحکومت کا مالی سہارا

9 ستمبر , 2026
Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
Prime Minister's 'Apna Ghar' Scheme Loans worth Rs 45.43 billion disbursed to 8,739 individuals.

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، 8 ہزار 739 افراد کو 45 ارب 43 کروڑ روپے کے قرضے جاری

9 ستمبر , 2026
Pakistanis remitted $3.7 billion to the country in August; remittances saw a 16.5% increase.

اگست میں پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر وطن بھیج دیے، ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔