ہفتہ , 22 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

جنگ میں ایران کو شکست کا سامنا کرنا پڑا،ڈونلڈ ٹرمپ

2 مہینے پہلے
A A
جنگ میں ایران کو شکست کا سامنا کرنا پڑا،ڈونلڈ ٹرمپ
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناہے ایران 47 سال تک قتل و غارت کر کے بچتا رہا، لیکن جب ہم اقتدار میں آئے تو صورتحال بدل گئی، سب کچھ بدل گیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرایران کےحوالےسے پوسٹ میں لکھا جنگ میں ایران کو مکمل طور پر فوجی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا سابق صدراوباما نے ایران کو اربوں ڈالرنقددئیے،، لیکن دنیا کے سب سے بڑے دہشت گردی کے سرپرست کے خلاف امریکی فوج استعمال نہیں کی۔

امریکی صدر نے کہاایرانی قیادت کےدل میں باراک اوباما اور جوبائیڈن کی کوئی عزت نہیں ،ایرانی بائیڈن کو کمزور اورغیرموثررہنما قراردیتے ہیں ،امریکا اپنی پوزیشن پرواپس آچکاہے۔

موضوعات : trumpUSPRESIDENTwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا جنگ آج ہی ختم کرنے پر زور
تازہ ترین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا جنگ آج ہی ختم کرنے پر زور

21 اگست , 2026
Is President Trump facing another scandal
تازہ ترین

کیاصدر ٹرمپ کو ایک اور سکینڈل کا سامناہے؟

19 اگست , 2026
ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر
اہم ترین 2

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر

18 اگست , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کی عمان پر بمباری کی دھمکی
اہم ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کی عمان پر بمباری کی دھمکی

17 اگست , 2026
ہمارا اصل مقصد ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے،ٹرمپ
تازہ ترین

ہمارا اصل مقصد ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے،ٹرمپ

17 اگست , 2026
Trump welcomes the Makkah Agreement; congratulates the leadership of Pakistan, Saudi Arabia, and Turkey.
تازہ ترین

ٹرمپ کا مکہ معاہدے کا خیرمقدم، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی قیادت کو مبارکباد

17 اگست , 2026
اگلی خبر
امریکا اور ایران کے تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوںگے

امریکا اور ایران کے تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوںگے

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

21 اگست , 2026
ملائیشین وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ملائیشین وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

21 اگست , 2026
بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ سے ممکن ہے، وزیراعظم

بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ سے ممکن ہے، وزیراعظم

21 اگست , 2026
پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست

پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست

21 اگست , 2026
دہشت گرد ملک کے امن کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہونگے ،صدر زرداری

دہشت گرد ملک کے امن کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہونگے ،صدر زرداری

21 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In