ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مری میں سکائی واک گلاس پل ، چیئر لفٹ اور کیبل کار فزیبلٹی سٹڈیز کی منظوری

10 مہینے پہلے
A A
مری میں سکائی واک گلاس پل ، چیئر لفٹ اور کیبل کار فزیبلٹی سٹڈیز کی منظوری
Share on Facebookwhatsapp

مری ( پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے سیاحوں کیلئے مری میں سکائی واک گلاس برج ،چیئرلفٹ اور کیبل کار کا فزیبلٹی سٹڈیز کی منظوری دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق مری میں سیاحت کو بڑے فروغ کے لیے تیار کیا گیا ہے کیونکہ حکومت پنجاب نے دو تاریخی منصوبوں کے لیے فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دی ہے –
مری میں ایک سکائی واک گلاس پل تعمیر کی جائے گا جس کی لاگت 72.152ملین روپے جبکہ چیئرلفٹ اورکیبل کار لگوٹ سے پنڈی پوائنٹ تک بنائی جائے گی جس پر 90روپے لاگت کا تخمینہ ہے ۔
پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر نعیم رؤف کی صدارت میں، PDWP کے اجلاس نے دریائے سندھ، کالا باغ، میانوالی (81.571 ملین روپے) میں سڑکوں، اقلیتی امور، اور آئی ٹی کی کئی دیگر اسکیموں کے ساتھ ایک کیبل کار منصوبے کی منظوری بھی دی، جس کی کل تخمینہ لاگت 5.118 روپے ہے۔
اجلاس میں سیکرٹری پی اینڈ ڈی بورڈ رفاقت علی، سیکرٹری سیاحت راجہ جہانگیر، سیکرٹری اقلیتی امور فرید احمد، چیف اکانومسٹ مسعود انور، پی اینڈ ڈی بورڈ کے ممبران اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

موضوعات : cablecarmurreeskyglassbridge
ShareSend

متعلقہ خبریں

Snowstorm forecast, travel advisory for Murree, Battle area and other places
تازہ ترین

مری، بٹل ایریا سمیت دیگر مقامات پر برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری

26 جنوری , 2026
پنجاب حکومت نے مری اسلام آباد گلاس ٹرین منصوبے کیلئے سٹڈی کو حتمی شکل دے دی
تازہ ترین

پنجاب حکومت نے مری اسلام آباد گلاس ٹرین منصوبے کیلئے سٹڈی کو حتمی شکل دے دی

16 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
غزہ بچوں کا قبرستان بن چکا ہے،ترک خاتون اول کی میلانیا ٹرمپ سے نوٹس کی اپیل

غزہ بچوں کا قبرستان بن چکا ہے،ترک خاتون اول کی میلانیا ٹرمپ سے نوٹس کی اپیل

یہ بھی پڑھیں

China's Zhang Yiming overtakes Mukesh Ambani to become Asia's second richest person

چین کے ژانگ یمنگ نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا،ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

6 جون , 2026
America and Iran attack each other again

امریکا ،ایران کے ایک دوسرے پر ایک بار پھر حملے

6 جون , 2026
Return of frozen assets a key condition for potential peace deal between US and Iran

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدہ،منجمد اثاثوں کی واپسی کلیدی شرط قرار

6 جون , 2026
Ireland bans entry of two Israeli ministers

اسرائیل کے 2اہم وزیروں کے آئر لینڈ داخلے پر پابندی

6 جون , 2026
Operation Blue Star completes 42 years, Sikh community still awaits justice

آپریشن بلیو سٹار کو 42 سال مکمل، سکھ برادری آج بھی انصاف کی منتظر

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔