میسکیکو سٹی ( پاک ترک نیوز) فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں ، کولمبیا نے ازبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا۔
پرتگال اور کانگو کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر ہو گیا، دونوں گول پہلے ہاف میں ہوئے،، دوسرے ہاف میں پرتگال کی جانب سے گول آف سائیڈ قرار دیا گیا ۔ایک اور میچ میں گھانا نے پاناما کو 1-0 سے ہرا دیا۔
یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ،آسٹریا نے اردن کو شکست دیدی
انگلینڈ نے ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے کروشیا کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔












