اتوار , 14 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جائیداد خریدنے اور بیچنے والوں کیلئے اہم خبر ،نئی پابندی کا اعلان

2 گھنٹے پہلے
A A
Important news for property buyers and sellers, new ban announced
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور میں کام کرنے والی تمام ہائوسنگ اسکیموں میں یکم جولائی سے ایسی جائیدادوں کی خرید وفروخت نہیں ہو سکے گی، جو فائلوں پر مبنی ہوں گی۔ یکم جولائی سے نجی اور عوامی دونوں منصوبوں میں فائل پر مبنی جائیداد کی خرید وفروخت کی اجازت ہوگی۔ پلاٹوں کی خرید و فروخت صرف پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے جاری کردہ پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے ذریعے کی جائے گی۔

یہ اہم فیصلہ ایل ڈی اے حکام کے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔ فیصلہ کیا گیا کہ نجی ہاؤسنگ اسکیموں کے ریکارڈ کو پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ایچ ایس ایم ایس سافٹ ویئر سے منسلک کرنا ضروری ہے۔ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو 30 جون تک اپنا ریکارڈ پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے سافٹ ویئر پر مبنی ہاؤسنگ سوسائٹیز مینجمنٹ سسٹم کو منتقل کرنا ہوگا۔۔

شہری یکم جولائی سے ان پراپرٹی سرٹیفکیٹس کے ذریعے صرف پلاٹوں کی خرید و فروخت کر سکیں گے۔ اس مقصد کے لیے عوامی آگہی مہم بھی چلائی جائے گی۔ پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سافٹ ویئر سسٹم میں شفٹ ہونے والی اسکیموں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی، جبکہ ادارے کے دائرہ اختیار میں کام کرنے والی وہ اسکیمیں جو یہ سسٹم نہیں اپنائیں گی، ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں کو یونیفائیڈ سافٹ ویئر سسٹم کے تحت سب رجسٹرار جیسا اختیار دیا جا رہا ہے۔ ایل ڈی اے اور پی ایل آر اے مشترکہ طور پر نجی شعبے کو نئے نظام پر تربیت فراہم کریں گے۔

نجی اسکیمیں ڈیجیٹل پورٹل کے ذریعے گرین سرٹیفکیٹ اور رجسٹریشن خود جاری کر سکیں گی۔ ہر پراپرٹی سرٹیفکیٹ میں ایک کیو آر کوڈ شامل ہوگا، جس سے تمام متعلقہ پراپرٹی کی معلومات کو ایک کلک میں حاصل کیا جا سکتا ہے۔

موضوعات : #propertybuyselling
ShareSend

متعلقہ خبریں

Government's big announcement Now buying property will be easier
تازہ ترین

حکومت کا بڑا اعلان ،اب پراپرٹی خریدنا ہوگا آسان

13 جون , 2026
اگلی خبر
Iranian military rejects US president's claim of signing deal today

ایرانی فوج نے امریکی صدر کا آج ڈیل پر دستخط کا دعویٰ مسترد کر دیا

یہ بھی پڑھیں

Women's T20 World Cup Traditional rivals Pakistan and India face off today

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ:روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج مد مقابل

14 جون , 2026
US Army FA-18 Hornet crashes during training flight

امریکی فوج کا ایف اے 18 ہارنیٹ طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ

14 جون , 2026
Iranian military rejects US president's claim of signing deal today

ایرانی فوج نے امریکی صدر کا آج ڈیل پر دستخط کا دعویٰ مسترد کر دیا

14 جون , 2026
Important news for property buyers and sellers, new ban announced

جائیداد خریدنے اور بیچنے والوں کیلئے اہم خبر ،نئی پابندی کا اعلان

14 جون , 2026
Going to Dubai has become easier, big offer regarding visa

دبئی جانا مزید آسان ہوگیا، ویزا کے حوالے سے بڑی پیشکش

14 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔