منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشیائی ترقیاتی بینک کا ریکو ڈک کیلئے 410 ملین ڈالر قرض و ضمانت دینے کا اعلان

8 مہینے پہلے
A A
ایشیائی ترقیاتی بینک کا ریکو ڈک کیلئے 410 ملین ڈالر قرض و ضمانت دینے کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) پاکستان کے ریکو ڈک تانبے اور سونے کے بڑے منصوبے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک نے 410 ملین ڈالر کا فنڈنگ پیکج فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اے ڈی بی کے اعلامیہ کے مطابق یہ منصوبہ دنیا کے سب سے بڑے غیر استعمال شدہ معدنی ذخائر میں سے ایک ہے، جسے بیرک گولڈ آپریٹ کرے گا، فنڈنگ میں 2 قرضے شامل ہیں جن کی مالیت 300 ملین ڈالر ہے، جبکہ 110 ملین ڈالر کی مالی ضمانت حکومتِ پاکستان کے لیے دی جائے گی۔
ریکو ڈک منصوبے سے 2028 کے بعد تانبہ اور سونا حاصل ہونا شروع ہوگا اور اس کی متوقع زندگی میں تقریباً 70 ارب ڈالر کا فری کیش فلو پیدا ہوگا، منصوبے کی مجموعی لاگت 6.6 ارب ڈالر ہے جس میں 50 فیصد حصہ بیرک گولڈ جبکہ بقیہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے پاس ہے۔
پاکستان کو امید ہے کہ یہ منصوبہ معدنی شعبے میں مزید غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے ایک سنگِ میل ثابت ہوگا، امریکہ سمیت دیگر ممالک کی کمپنیاں بھی دلچسپی ظاہر کر چکی ہیں۔
ریکو ڈک منصوبہ ماضی میں کئی سال قانونی تنازعات کا شکار رہا تاہم 2022 میں ان مسائل کا حل نکال لیا گیا، منصوبے کے پہلے مرحلے میں سالانہ 200,000 میٹرک ٹن تانبہ پیدا کرنے کا ہدف ہے، جو توسیع کے بعد 400,000 ٹن تک بڑھایا جائے گا۔
بیرک گولڈ کے مطابق منصوبے کی عمر 37 سال سے زیادہ بھی ہو سکتی ہے، اگر مزید اپ گریڈ اور نئی دریافتیں کی جائیں۔
واضح رہے کہ اس منصوبے کے لیے پہلے ہی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن سے 700 ملین ڈالر کی فنڈنگ کا معاہدہ موجود ہے، مزید سرمایہ کاری کے لیے امریکا کے ایکسپورٹ-امپورٹ بینک، کینیڈا کے ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ ادارے اور جاپان کے جے بی آئی سی سے بھی بات چیت جاری ہے۔

موضوعات : asiandevelpmentbankloanrekodiq
ShareSend

متعلقہ خبریں

Decision to pay $2 billion to Emirates through alternative sources
تازہ ترین

امارات کو 2ارب ڈالر متبادل ذرائع سے ادا کرنے کا فیصلہ

6 اپریل , 2026
Agreement reached between IMF and Pakistan
اہم ترین

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدہ پا گیا

28 مارچ , 2026
Significant decrease in government borrowing from domestic banks
تازہ ترین

حکومت کی جانب سے ملکی بینکوں سے قرض لینے میں نمایاں کمی

2 جنوری , 2026
ریکوڈک مائننگ کا فن لینڈ کی کمپنی سے 70ملین یورو کے آلات کا معاہدہ
تازہ ترین

ریکوڈک مائننگ کا فن لینڈ کی کمپنی سے 70ملین یورو کے آلات کا معاہدہ

24 دسمبر , 2025
حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں 858 ارب روپے قرض لے لیا
تازہ ترین

حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں 858 ارب روپے قرض لے لیا

24 دسمبر , 2025
ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت فراہمی کا اعلان
تازہ ترین

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت فراہمی کا اعلان

20 دسمبر , 2025
اگلی خبر
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئس ہاکی میں شاندار کامیابی

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئس ہاکی میں شاندار کامیابی

یہ بھی پڑھیں

پی ایس ایل،لاہورقلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

پی ایس ایل،لاہورقلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

21 اپریل , 2026
ایران کے جواب کے منتظر ہیں،عطا تارڑ

ایران کے جواب کے منتظر ہیں،عطا تارڑ

21 اپریل , 2026
ایران،امریکا کا مذاکرات کےلیے کل اسلام آباد آنے کا عندیہ

ایران،امریکا کا مذاکرات کےلیے کل اسلام آباد آنے کا عندیہ

21 اپریل , 2026
جنگ بندی میں توسیع نہیں ہو گی ،ایران کو سمجھوتہ کرنا ہو گا،ٹرمپ

جنگ بندی میں توسیع نہیں ہو گی ،ایران کو سمجھوتہ کرنا ہو گا،ٹرمپ

21 اپریل , 2026
گلگت بلتستان الیکشن ،ن لیگ کی رابطہ کمیٹی قائم

گلگت بلتستان الیکشن ،ن لیگ کی رابطہ کمیٹی قائم

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔