اتوار , 2 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ ،وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دیدی

2 مہینے پہلے
A A
Federal cabinet approves 7% salary hike in finance bill
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سات فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ۔وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی ، وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے شرکاء کو وفاقی بجٹ اور معاشی اہداف پر بریفنگ دی گئی ۔

وزیراعظم شہبازشریف نے ایکس پر بیان میں لکھا بجٹ بہت محنت اور خلوص سے تیار کیا گیا ، پاکستان کی عظیم قوم کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی گئی۔

موضوعات : #salarybudgetcabnitfincance
ShareSend

متعلقہ خبریں

Andy Burnham's first Labour cabinet announced, Starmer's close aide dismissed
تازہ ترین

اینڈی برنہم کی پہلی لیبر کابینہ کا اعلان، اسٹارمر کے قریبی رہنما فارغ

21 جولائی , 2026
Taxes and financial decisions come into effect today as the new fiscal year begins
تازہ ترین

نیا مالی سال شروع ہوتے ہی ٹیکسز اورمالیاتی فیصلے آج سے نافذ العمل

1 جولائی , 2026
Government and private sector employees beware! New tax on salary from July 1
تازہ ترین

سرکاری و نجی ملازمین خبردار! یکم جولائی سے تنخواہ پر نیا ٹیکس

25 جون , 2026
خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ
پاکستان

خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ

19 جون , 2026
بلوچستان کا 1089ارب روپے کا بجٹ پیش
پاکستان

بلوچستان کا 1089ارب روپے کا بجٹ پیش

17 جون , 2026
سندھ اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان کا احتجاج
اہم ترین 3

سندھ اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان کا احتجاج

17 جون , 2026
اگلی خبر
Former senator Taj Afridi died in an accident on the motorway

موٹر وے پر حادثہ ،سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق

یہ بھی پڑھیں

امریکا کا غیر تارکینِ وطن ویزوں کے لیے ویزا بانڈ پروگرام کو مستقل بنانے کا فیصلہ

امریکا کا غیر تارکینِ وطن ویزوں کے لیے ویزا بانڈ پروگرام کو مستقل بنانے کا فیصلہ

2 اگست , 2026
حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کا عرس،3روزہ خصوصی ٹریفک پلان

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کا عرس،3روزہ خصوصی ٹریفک پلان

2 اگست , 2026
خیبر پختونخوا میں آپریشن 11گرج،متعدد خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا میں آپریشن 11گرج،متعدد خوارج ہلاک

2 اگست , 2026
سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان سے دوسرا ٹی 20میچ جیت لیا

سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان سے دوسرا ٹی 20میچ جیت لیا

2 اگست , 2026
تم نے 30سال کا سفر ساڑھے 3سال میں طے کیا ،اب پتہ چلا کہ سسٹم خراب ہے ،رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو جواب

تم نے 30سال کا سفر ساڑھے 3سال میں طے کیا ،اب پتہ چلا کہ سسٹم خراب ہے ،رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو جواب

2 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔