جمعہ , 12 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر حملہ روکنے ،معاہدہ کرنے کا اعلان

3 گھنٹے پہلے
A A
Trump announces deal to stop Iran attack
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی کے بعد حملے روکنے اور معاہدہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔

امریکی صدر کا کہنا ہے ایران سے اس ہفتے معاہدہ متوقع ہے، بات آخری مرحلے میں ہے۔۔ ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی ہیں۔ مجھے یقین ہے ایرانی سپریم لیڈر امریکا ایران معاہدے کی منظوری دے چکے ہیں۔

امریکی صدر نے مزید کہا معاہدے پردستخط ہوتے ہی آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی۔معاہدے پر دستخط یورپ میں ہونے کا امکان ہے جس میں امریکی صدر جے ڈی وینس شریک ہوں گے۔

امریکی صدر نے ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی تعریف کری ہےاور کہا ہے کہ امن معاہدے میں پاکستان بہترین کردار ادا کر رہا ہے۔۔ وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل عظیم شخصیت ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی صدر نے رات کو ایران پر بڑا حملہ کرنے اور تیل کی برآمدات کے مرکز جزیرہ خارگ پر ’قبضہ‘ کرنے کی دھمکی دی تھی۔

موضوعات : #trumpdondlatrumpUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

What is the actual amount of Iranian assets frozen by the USA
تازہ ترین

امریکہ کے منجمد کردہ ایرانی اثاثوں کی اصل مالیت کیا ہے؟

11 جون , 2026
Israel attacks Iran despite US President's stoppage
اہم ترین

امریکی صدر کے روکنے کے باوجود اسرائیل کے ایران پر حملے

8 جون , 2026
کیا امریکا دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ رہا ہے؟
تازہ ترین

کیا امریکا دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ رہا ہے؟

7 جون , 2026
Donald Trump Iranian attack could be justification for restarting war
تازہ ترین

ایرانی حملہ جنگ کے دوبارہ آغاز کا جواز بن سکتا ہے ،ڈونلڈ ٹرمپ

5 جون , 2026
پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر
اہم ترین 2

پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر

4 جون , 2026
Talks with Iran are going well, says Donald Trump
اہم ترین

ایران کے ساتھ مذاکرات اچھے جا رہے ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ

4 جون , 2026
اگلی خبر
Azad Kashmir, Banned Action Committee firing, hooliganism, several security personnel martyred

آزاد کشمیر ،کالعدم ایکشن کمیٹی کی فائرنگ ،غنڈہ گردی ،کئی سکیورٹی اہلکار شہید

یہ بھی پڑھیں

War in the Middle East averted

مشرق وسطیٰ میں جنگ ٹل گئی

12 جون , 2026
The average life expectancy in Pakistan has reached 67 years.

پاکستان میں اوسط عمر کی حد 67 سال تک پہنچ گئی

12 جون , 2026
Women's T20 World Cup starts today, Shaheen also hopeful for the title

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا آج سے آغاز،شاہین بھی ٹائٹل کیلئے پرامید

12 جون , 2026
Bilawal Bhutto calls parliamentary party meeting ahead of budget

بلاول بھٹو نے بجٹ سے پہلے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلا لیا

12 جون , 2026
ICC Women's World Cup begins today

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ آج شروع ہو گا

12 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔