جمعرات , 11 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سکیورٹی فورسز کی مہمند میں کارروائی،2خوارجی ہلاک

3 گھنٹے پہلے
A A
Security forces kill 2 Khawarijis in Mohmand operation
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) سیکورٹی فورسز نے مہمند کے علاقے شیخ بانڈہ میں کامیاب کارروائی کر کے دو خوارجی ہلاک کر دیئے، مرنے والے خوارجیوں میں ایک افغان خوارجی بھی شامل ہے۔

مرنے والے خارجیوں سے افغان امارتی شناختی کارڈ، غیرملکی کرنسی ، جدید اسلحہ اور خود کش جیکٹ بھی برآمد کر لی گئی ۔

ہلاک افغان خوارجی کے افغان اماراتی شناختی کارڈ پر اس کا نام عمر بلال واضح طور پر درج ہے ۔ہلاک خوارجی افغانستان کے صوبہ خوست کا رہنے والا تھا۔

دفاعی ماہرین کے مطابق فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم کا گٹھ جوڑ پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے،پاکستان کئی بار افغان سرزمین دہشت گردی کے لئے استعمال ہونے کے شواہد پیش کر چکاہے۔

موضوعات : #securityforcesterrarist
ShareSend

متعلقہ خبریں

26 Indian-sponsored foreigners killed in security forces operations Atta Tarar
تازہ ترین

سکیورٹی فورسز کی کاروائیوں میں 26 بھارتی سپانسرڈ خارجی ہلاک ہو گئے ،عطا تارڑ

10 جون , 2026
Police and CTD operation in Bannu, 8 terrorists killed
تازہ ترین

بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن ،8 دہشت گرد ہلاک

23 مئی , 2026
Operation in Lakki Marwat, 2 terrorists killed
پاکستان

لکی مروت میں آپریشن ،2دہشت گرد ہلاک

23 مئی , 2026
Fitna al-Khawarij suicide attack in South Waziristan, 14 people including 4 children injured
اہم ترین 3

فتنہ الخوارج کا جنوبی وزیرستان میں خودکش حملہ ،4بچوں سمیت 14افراد زخمی

5 مئی , 2026
CTD conducts operations in several cities of Punjab, arrests 21 terrorists
تازہ ترین

سی ٹی ڈی کے پنجاب کے کئی شہروں میں آپریشن ،21 دہشت گرد گرفتار

2 مئی , 2026
Infiltration attempt on Pak-Afghan border foiled, 13 Khawarij killed
اہم ترین 2

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام ،13خوارج ہلاک

1 مئی , 2026
اگلی خبر
Telephone conversation between Deputy Prime Minister Ishaq Dar and Egyptian Foreign Minister

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

یہ بھی پڑھیں

How to reduce electricity bill in summer

گرمیوں میں بجلی کا بل کیسے کم کریں؟

11 جون , 2026
Preparations to deliver South Korea's KF-21 Borama prototype aircraft to Indonesia

جنوبی کوریا کے KF-21 بورامے کے پروٹو ٹائپ طیارے کی انڈونیشیا کو فراہم کرنے کی تیاریاں

11 جون , 2026
Finance Minister Muhammad Aurangzeb presented the economic survey

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی سروے پیش کر دیا

11 جون , 2026
National Assembly approves motion to suspend opposition MNA Iqbal Afridi

قومی اسمبلی ،اپوزیشن کے ایم این اے اقبال آفریدی کو معطل کرنے کی تحریک منظور

11 جون , 2026
America and Iran attack each other

امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پرحملے

11 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔