ہفتہ , 8 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

وزیراعظم سے وزیر خزانہ کی ملاقات ،اقتصادی سروے رپورٹ پیش

2 مہینے پہلے
A A
Finance Minister meets Prime Minister, presents economic survey report
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ملاقات ہوئی ہے ، وزیر خزانہ نے وزیراعظم کو اقتصادی سروے رپورٹ پیش کر دی ۔

ملاقات میں وفاقی وزیر اسٹیبلشمنٹ احد چیمہ اور سیکریٹری خزانہ نے بھی شرکت کی ۔

رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے آج پیش ہو گا،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نیوز کانفرنس کے ذریعے سروے پیش کریں گے۔

دستاویز کے مطابق رواں مالی سال زیادہ تر معاشی اہداف حاصل نہ ہوسکے، جی ڈی پی گروتھ 3.7 فیصد رہی، ہدف 4.2 فیصد تھا، فی کس آمدن کا سالانہ ہدف بھی پورا نہ ہوسکا۔

پاکستانی کرنسی میں فی کس سالانہ آمدن 5 لاکھ 33 ہزار 629 روپے ہوگئی، زراعت اور صنعتی شعبے کی ترقی کا ہدف پورا نہ ہوسکا، زرعی شعبے کی شرح نمو 2.89 فیصد رہی جبکہ ہدف 4.5 فیصد تھا۔

موضوعات : #priumemnisterbudgetfinanceministershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

Lightning struck during a football match; a player lost his life....
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے مکہ مکرمہ میں ملاقات

7 اگست , 2026
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif departs for Riyadh on a two-day visit to Saudi Arabia.
تازہ ترین

وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ دورہ سعودی عرب پر ریاض روانہ

6 اگست , 2026
The Prime Minister will leave for Saudi Arabia today on an important visit.
تازہ ترین

وزیراعظم آج اہم دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

6 اگست , 2026
Despite all challenges, the morale and steadfastness of the Kashmiri people remain unwavering even today Prime Minister on 'Youm-e-Istehsal' (Day of Exploitation).
تازہ ترین

یومِ استحصال ،تمام مشکلات کے باوجود کشمیری عوام کا حوصلہ، اور ثابت قدمی آج بھی غیر متزلزل ہے،وزیراعظم

5 اگست , 2026
The Prime Minister will leave for Saudi Arabia on Thursday for a one-day official visit.
تازہ ترین

وزیراعظم ایک روزہ سرکاری دورے پر جمعرات کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

4 اگست , 2026
Azad Kashmir elections Prime Minister congratulates Nawaz Sharif and candidates on PML-N's victory
تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات: وزیراعظم کی مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر نواز شریف اور امیدواروں کو مبارکباد

3 اگست , 2026
اگلی خبر
Iran attacks US military base in Iraq, clashes also in the Strait of Hormuz

ایران کا عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ،آبنائے ہرمز میں بھی جھڑپیں

یہ بھی پڑھیں

مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنا اعزاز ہے،وزیراعظم

مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنا اعزاز ہے،وزیراعظم

7 اگست , 2026
مکہ دفاعی معاہدہ امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے اہم سنگِ میل ہے، سعودی وزیر خارجہ

مکہ دفاعی معاہدہ امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے اہم سنگِ میل ہے، سعودی وزیر خارجہ

7 اگست , 2026
مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، رجب طیب اردوان

مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، رجب طیب اردوان

7 اگست , 2026
مکہ دفاعی معاہدہ ،ایران کی سعودی عرب کو دھمکی

مکہ دفاعی معاہدہ ،ایران کی سعودی عرب کو دھمکی

7 اگست , 2026
بینک آف پنجاب کو بحرین میں بینکاری یونٹ قائم کرنے کی منظوری مل گئی

بینک آف پنجاب کو بحرین میں بینکاری یونٹ قائم کرنے کی منظوری مل گئی

7 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔