ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم ختم، پولنگ کل ہوگی

3 مہینے پہلے
A A
Election campaign ends in Gilgit-Baltistan, polling to take place tomorrow
Share on Facebookwhatsapp

ووٹرز کل اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرتے ہوئے آئندہ پانچ برس کے لیے اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے

گلگت ( پاک ترک نیوز) گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے لیے انتخابی مہم اپنے اختتام کو پہنچ گئی، جبکہ ووٹرز کل اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرتے ہوئے آئندہ پانچ برس کے لیے اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے۔

تفصیلات کےمطابق گلگت بلتستان میں انتخابی مہم ختم ہو گئی ، پولنگ کل ہو گی۔


انتخابی مہم کے آخری روز مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین اور امیدواروں نے بھرپور انتخابی سرگرمیاں جاری رکھیں۔ جلسوں، کارنر میٹنگز اور عوامی رابطہ مہم کے ذریعے ووٹرز کو اپنے حق میں قائل کرنے کی کوششیں کی گئیں۔


الیکشن کمیشن کے مطابق گلگت بلتستان میں مجموعی طور پر 9 لاکھ 58 ہزار 480 رجسٹرڈ ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کریں گے، جو 24 انتخابی نشستوں پر امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔


انتخابات میں مجموعی طور پر 396 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں 266 آزاد امیدوار بھی شامل ہیں۔ خواتین کی نمائندگی بھی دیکھنے میں آ رہی ہے اور آٹھ خواتین امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں، جن میں پانچ آزاد حیثیت سے میدان میں موجود ہیں۔


پیپلز پارٹی کے 23،مسلم لیگ ن کے 22، استحکام پاکستان پارٹی کے 15، پاکستان مسلم لیگ کے گیارہ ، اسلامک تحریک کے دس امیدوار قسمت آزمائی کریں گے
انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد اب تمام نظریں پولنگ ڈے پر مرکوز ہیں، جہاں ووٹرز اپنے ووٹ کے ذریعے گلگت بلتستان کی آئندہ سیاسی سمت کا تعین کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت میں بارشوں نےتباہی مچادی، 330 سے زائد افراد جاں بحق

موضوعات : #gilgiatbaltistangilgat
ShareSend

متعلقہ خبریں

گلگت بلتستان انتخابات، 4 کامیاب آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
پاکستان

گلگت بلتستان انتخابات، 4 کامیاب آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

16 جون , 2026
پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان

8 جون , 2026
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری
اہم ترین

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

7 جون , 2026
خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت میں بارشوں نےتباہی مچادی، 330 سے زائد افراد جاں بحق
تازہ ترین

خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت میں بارشوں نےتباہی مچادی، 330 سے زائد افراد جاں بحق

16 اگست , 2025
گلگت: دنیور نالے میں تودے گرنے سے 8 رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق
اہم ترین

گلگت: دنیور نالے میں تودے گرنے سے 8 رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق

11 اگست , 2025
گلگت بلتستان کیلئے 100 میگاواٹ سولر فوٹووولٹک پاور پلانٹ کے منصوبےکی منظوری
تازہ ترین

گلگت بلتستان کیلئے 100 میگاواٹ سولر فوٹووولٹک پاور پلانٹ کے منصوبےکی منظوری

9 اگست , 2025
اگلی خبر
Operation Blue Star completes 42 years, Sikh community still awaits justice

آپریشن بلیو سٹار کو 42 سال مکمل، سکھ برادری آج بھی انصاف کی منتظر

یہ بھی پڑھیں

World Championship of Legends The big clash between Pakistan and India will take place in Dubai on October 10.

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا 10 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا

12 ستمبر , 2026
Call center allegedly defrauding foreign nationals busted in Karachi; 7 suspects arrested.

کراچی میں غیر ملکی شہریوں سے مبینہ فراڈ کرنے والا کال سینٹر پکڑا گیا، 7 ملزمان گرفتار

12 ستمبر , 2026
Apple's new foldable phone to feature expensive screen; three-year exclusive deal with Samsung.

ایپل کے نئے فولڈ ایبل فون کی اسکرین مہنگی، سام سنگ سے تین سالہ خصوصی معاہدہ

12 ستمبر , 2026
Great news for Pakistani students seeking scholarships from the UK

برطانیہ نے سکالر شپ کی خواہشمند پاکستانی طالبات کو بڑی خوشخبری سناد ی

12 ستمبر , 2026
Pakpattan assembly members meet Chief Minister Maryam Nawaz, discuss development projects

وزیراعلیٰ مریم نواز سے پاکپتن کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔