پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیراعظم کا پاکستان سٹاک ایکسچینج کے تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 50ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے پر اظہار اطمینان

1 سال پہلے
A A
وزیراعظم کا پاکستان سٹاک ایکسچینج کے تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 50ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے پر اظہار اطمینان
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 50 ہزاربیسس پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔
وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے معیشت کی بہتری کی بدولت سرمایہ کاروں اور تاجر برادری کا اعتماد بحال ہوا۔ملک ترقی کی جانب گامزن ہے، مگر مزید محنت درکار ہے۔
معاشی ٹیم نے شب و روز محنت سے معیشت کو مشکلات سے نکالا۔سرمایہ کاروں و تاجر برادری نے مشکل وقت میں بھی پاکستان میں معاشی سرگرمیاں جاری رکھیں، جو قابل تحسین ہے۔
ملک میں کاروبار کی ترقی و سرمایہ کاروی میں اضافے سے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔

موضوعات : karchipriemnisterstockmarket
ShareSend

متعلقہ خبریں

Police encounter in Karachi, one terrorist killed
تازہ ترین

کراچی میں پولیس مقابلہ،ایک دہشت گرد ہلاک

13 ستمبر , 2026
Global investment in Indian stock market hits 10-year low
اہم ترین 2

بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری دس سال کی کم ترین سطح پر

4 جون , 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی
تازہ ترین

پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

29 دسمبر , 2025
سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم! ایک لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
اہم ترین 2

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم! ایک لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

10 دسمبر , 2025
اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ ، 65 ہزار کی حد عبور کر گیا
تازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ ، 65 ہزار کی حد عبور کر گیا

30 ستمبر , 2025
پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخی بلندیوں پر، ایک لاکھ 61 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
اہم ترین 2

پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخی بلندیوں پر، ایک لاکھ 61 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

26 ستمبر , 2025
اگلی خبر
سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم! انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار پوائنٹس بھی عبور کر گیا

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم! انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار پوائنٹس بھی عبور کر گیا

یہ بھی پڑھیں

A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Türkiye's formidable 500-km range missile

ترکیہ کا 500 کلومیٹر مار کرنے والا خطرناک میزائل

14 ستمبر , 2026
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

14 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In