جمعہ , 31 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پولٹری فیڈ ملز سے 4 فیصد اضافی ٹیکس کی وصولی غیرقانونی قرار

2 مہینے پہلے
A A
Collection of 4% additional tax from poultry feed mills declared illegal
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) بجٹ سے چند روز قبل حکومت کو ریونیو کی مد میں بڑا جھٹکا ۔وفاقی آئینی عدالت نے پولٹری فیڈ ملز سے 4 فیصد اضافی ٹیکس کی وصولی غیرقانونی قرار دے دی ، جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے غیررجسٹرڈ پولٹری فارمز کو فیڈ سپلائی کرنے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا ،فیصلے میں کہا گیا ٹیکس قانون کے سیکشن 31اے میں ابہام ہے، حکومت نے غیررجسٹرڈ پولٹری فارمز کو فیڈسپلائی کرنے پر مل مالکان پر اضافی ٹیکس عائد کیا،اضافی ٹیکس سال 2024 کے فنانس ایکٹ کی مد میں وصول کیا جا رہا تھا، قانون کے مطابق پولٹری فارمز کو ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔
وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے میں کہا گیا قانون کے مطابق استثنی ملنے پر پولٹری فارمز رجسٹریشن کے پابند نہیں ہیں،قانون غیررجسٹرڈ پولٹری فارمز کو مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے،رجسٹریشن کی قانونی پابندی نہ ہونے پر پولٹری فارمز اور فیڈ ملز کو سزا نہیں دی جا سکتی،وفاقی آئینی عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ۔
لاہور ہائیکورٹ نے پولٹری فیڈ ملز سے 4% اضافی ٹیکس کی وصولی کو درست قرار دیا تھا ،پولٹری فیڈ ملز مالکان نے اضافی ٹیکس کی وصولی کیخلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔

موضوعات : #poltrybudgettax
ShareSend

متعلقہ خبریں

Great convenience for those filing tax returns for the first time
تازہ ترین

پہلی بار ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے والوں کے لیے بڑی سہولت

28 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان
پاکستان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026
Taxes and financial decisions come into effect today as the new fiscal year begins
تازہ ترین

نیا مالی سال شروع ہوتے ہی ٹیکسز اورمالیاتی فیصلے آج سے نافذ العمل

1 جولائی , 2026
Government and private sector employees beware! New tax on salary from July 1
تازہ ترین

سرکاری و نجی ملازمین خبردار! یکم جولائی سے تنخواہ پر نیا ٹیکس

25 جون , 2026
No fake receipts, real taxes, tighter cordon around tax evaders in Punjab
اہم ترین 3

جعلی رسید نہیں ،اصل ٹیکس ،پنجاب میں ٹیکس چوروں کے گرد گھیرا تنگ

23 جون , 2026
خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ
پاکستان

خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ

19 جون , 2026
اگلی خبر
Taiwan Air Force T-34 training plane crashes

تائیوان کی فضائیہ کا تربیتی طیارہ ٹی 34گر کر تباہ

یہ بھی پڑھیں

ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول بھٹو کو جواب

ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول بھٹو کو جواب

31 جولائی , 2026
روس نے نئی جوہری آبدوز سمندر میں اتار دی

روس نے نئی جوہری آبدوز سمندر میں اتار دی

31 جولائی , 2026
آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

31 جولائی , 2026
دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

31 جولائی , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; decision taken to implement sweeping reforms in OGRA.

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،اوگرا میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا فیصلہ

31 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔