ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

437رنز کا ہدف ،شاہینوں کی بیٹنگ فلاپ ،ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کے سائے مزید گہرے

3 ہفتے پہلے
A A
Chasing a target of 437 runs, Shaheen's batting flopped, shadows of a clean sweep in the Test series deepened
Share on Facebookwhatsapp

سلہٹ ( پاک ترک نیوز) 437رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے سامنے شاہینوں کی بیٹنگ فلاپ ہو گئی۔
، بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان پر کلین سویپ کے منڈلاتے سائے مزید گہرے ہو گئے۔
ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے پانچ کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔کپتان شان مسعود اور بابراعظم کی 92 رنز کی پارٹنرشپ ۔سب کی امیدوں کے محور بابراعظم کی مزاحمت 47 رنز پر دم توڑ گئی۔
شان مسعود 71رنز پر آؤٹ ، اوپنر اذان اویس نے 21 اور عبداللہ فضل 6 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ سعود شکیل 6 اور محمد رضوان کھاتہ بھی نہ کھول سکے۔

موضوعات : #matchpakvsban
ShareSend

متعلقہ خبریں

Decisive ODI Australia continues to bat against Pakistan
تازہ ترین

فیصلہ کن ون ڈے :آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

4 جون , 2026
When did the Pakistani team face a clean sweep in Tests
تازہ ترین

پاکستانی ٹیم کو ٹیسٹ میں کب کب کلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑا

19 مئی , 2026
Mushfiqur Rahim's century strengthens Bangladesh's grip on second Test
تازہ ترین

مشفق الرحیم کی سنچری ،بنگلہ دیش کی دوسرے ٹیسٹ پر گرفت مضبوط

18 مئی , 2026
The second Test between Pakistan and Bangladesh will begin on May 16.
تازہ ترین

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 16 مئی کوشروع ہو گا

13 مئی , 2026
Dhaka Test, match suspended due to rain
اہم ترین 3

ڈھاکہ ٹیسٹ ،بارش کے باعث میچ روک دیا گیا

10 مئی , 2026
First Test Bangladesh 380 for 7 at lunch break on second day
تازہ ترین

پہلا ٹیسٹ :دوسرے دن کھانے کے وقفے تک بنگلہ دیش کے 7وکٹوں پر 380رنز

9 مئی , 2026
اگلی خبر
US attack on Iran postponed at the last minute

ایران پر امریکی حملہ آخری لمحے میں مؤخر

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔