ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا ایرانی تیل پر پابندیاں ہٹانے پر تیار

3 ہفتے پہلے
A A
US ready to lift sanctions on Iranian oil
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے ایران امریکا امن مذاکرات میں بڑی پیشرفت سامنے آ گئی ،برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایرانی تیل پر عائد پابندیاں ہٹانے پر تیار ہو گیا۔مذاکرات جاری رہنے تک امریکا ایرانی تیل پر عائد پابندیوں سے عارضی طور پر دستبردار ہو گیا۔
ایرانی عہدیدار کے مطابق امریکا نے ایران کے 25 فیصد منجمد فنڈز بحال کرنے پربھی اتفاق کیا ہے، امریکا نے جوہری پروگرام کی حدود سمیت مذاکرات میں کچھ چیزوں پر لچک دکھائی۔
ترمیم شدہ تجویز میں جنگ کے مستقل خاتمے اور پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی بھی مطالبات میں شامل ہے۔

موضوعات : #usirnaoil
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایرانی جوہری پروگرام 20سال کیلئے معطل ہونے پر کوئی اعتراض نہیں ،ٹرمپ
اہم ترین 2

ایرانی جوہری پروگرام 20سال کیلئے معطل ہونے پر کوئی اعتراض نہیں ،ٹرمپ

15 مئی , 2026
 پاکستان نے امریکا سے پہلی بار 60 لاکھ بیرل خام تیل درآمد کیا،علی پرویزملک
پاکستان

 پاکستان نے امریکا سے پہلی بار 60 لاکھ بیرل خام تیل درآمد کیا،علی پرویزملک

14 مئی , 2026
امریکا،ایران ممکنہ ڈیل ،خام تیل کی قیمتوں میں کمی
اہم ترین 3

امریکا،ایران ممکنہ ڈیل ،خام تیل کی قیمتوں میں کمی

6 مئی , 2026
Fluctuations in crude oil prices in the global market
تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ

5 مئی , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمزکھولنے کا اعلان
اہم ترین

امریکی صدر کا آبنائے ہرمزکھولنے کا اعلان

4 مئی , 2026
US statement on closure of Iranian oil wells rejected
تازہ ترین

ایرانی تیل کے کنویں بند ہونے کا امریکی بیان مسترد

30 اپریل , 2026
اگلی خبر
Verdict reserved in TikToker Sana Yousaf murder case

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کا فیصلہ محفوظ

یہ بھی پڑھیں

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

6 جون , 2026
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Pakistan receives LNG cargo from Qatar

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026
Cheap petrol scheme Rs 4000 and others

سستا پیٹرول اسکیم،ایک ساتھ 4000روپے

6 جون , 2026
50,000 e-bikes, 5,000 e-taxis for Punjab youth

پنجاب کے نوجوانوں کیلئے50ہزار ای بائیکس ،5ہزار ای ٹیکسیاں

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔