ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کا فیصلہ محفوظ

2 مہینے پہلے
A A
Verdict reserved in TikToker Sana Yousaf murder case
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد کی سیشن عدالت میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ،عدالت تین بجے فیصلہ سنائے گی ۔
ملزم عمر حیات کوعدالت میں پیش کیا گیا ۔۔ملزم کے وکیل نے دلائل دیئے پہلے سے سوچ کر رکھنا کہ ملزم کو سزائے موت دینی ہی دینی ہے زیادتی ہوگی۔
ملزم عمرحیات نے سٹیٹ کونسل اور ٹرائل کورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا،جج افضل مجوکہ کی وکیل پر برہمی ، ریمارکس دیئے دو سو بھی درخواستیں ہائیکورٹ میں زیر التوا ہوں تو مجھے کوئی خوف نہیں، جج نے ملزم سے برآمد ہونے والا فون بھی کمرہ عدالت میں لانے کا حکم دے دیا۔

موضوعات : #tiktokerislamabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

Interior Minister Mohsin Naqvi pays tribute to security forces over the killing of terrorists in Balochistan.
تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا بلوچستان میں دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

25 جولائی , 2026
Minister of State Talal Chaudhry visits Islamabad Model Jail.
تازہ ترین

وزیر مملکت طلال چودھری کا اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ

25 جولائی , 2026
Pakistan's joint efforts for peace are ongoing Interior Minister Mohsin Naqvi.
تازہ ترین

امن کیلئے پاکستان کی مشترکہ کوششیں جاری ہیں،وزیر داخلہ محسن نقوی

25 جولائی , 2026
India is behind the terrorism in Pakistan Prime Minister
تازہ ترین

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے،وزیراعظم

24 جولائی , 2026
Banned TTP is carrying out terrorist attacks in Pakistan from Afghan soil, says Ishaq Dar
تازہ ترین

کالعدم ٹی ٹی پی افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گرد حملے کر رہی ہے،اسحاق ڈار

24 جولائی , 2026
Petitions against Sohail Afridi scheduled for hearing in Constitutional Court
پاکستان

آئینی عدالت میں سہیل آفریدی کےخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

24 جولائی , 2026
اگلی خبر
Permission to produce Anmol alias Pinky in the judicial complex

انمول عرف پنکی کو جوڈیشل کمپلیکس میں پیش کرنے کی اجازت

یہ بھی پڑھیں

Pakistan ranks first in the number of Umrah pilgrims. Saudi Ministry of Hajj and Umrah.

پاکستان معتمرین کی تعداد میں پہلے نمبر پر ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ

25 جولائی , 2026
Commonwealth Games Indian athletes banned from exchanging gifts with Pakistanis.

کامن ویلتھ گیمز ،بھارتی اتھلیٹس کے پاکستانیوں کو تحفے دینے اور لینے پر پابندی

25 جولائی , 2026
9 law officers resign in Khyber Pakhtunkhwa, serious allegations against the leadership of Insaf Lawyers Forum

خیبرپختونخوا میں 9 لاء افسر مستعفی، انصاف لائرز فورم کی قیادت پر سنگین الزامات

25 جولائی , 2026
The Gordie Howe Bridge between Canada and the United States has opened to traffic.

کینیڈا اور امریکا کے درمیان گورڈی ہاؤ برج ٹریفک کے لیے کھل گیا

25 جولائی , 2026
Lahore has moved fifty years ahead of Karachi Mustafa Kamal.

لاہور کراچی سے پچاس سال آگے چلا گیا،مصطفیٰ کمال

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English