پیر , 16 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب کے بعد سندھ میں میں کاروباری اوقات کی پابندی ختم

6 مہینے پہلے
A A
After Punjab, business hours restrictions lifted in Sindh
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کاروباری برادری اور عوام کو بڑا ریلیف مل گیا ۔پنجاب کے بعد سندھ میں میں کاروباری اوقات کی پابندی ختم ، شاپنگ مالز، مارکیٹس اور ہوٹلز کو اوقات کار میں نرمی دے دی گئی،ریسٹورنٹس، فوڈ آؤٹ لیٹس اور شادی ہالز بھی پابندی سے مستثنیٰ قرار،سندھ حکومت کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
سندھ کے وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے حکومت سندھ نے مشکل معاشی حالات میں بھی عوام اور کاروباری طبقے کے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا تاجر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ، حکومت ان کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی ، آئندہ بھی ایسے فیصلے کیے جائیں گے جو معیشت، روزگار اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ میں معاون ثابت ہوں۔

موضوعات : #sindhlahoremarkets
ShareSend

متعلقہ خبریں

Air pollution in Lahore has once again risen to dangerous levels.
پاکستان

لاہور میں فضائی آلودگی پھر خطرناک حد تک بڑھ گئی

16 نومبر , 2026
Lahore named second most polluted city in the world in terms of air pollution
تازہ ترین

فضائی آلودگی میں لاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار

14 نومبر , 2026
Diabetes is a silent enemy; it can be controlled through caution and a better lifestyle, says Maryam Nawaz.
تازہ ترین

ذیابیطس خاموش دشمن ہے، احتیاط اور بہتر طرز زندگی سے قابو پایا جاسکتا ہے، مریم نواز

14 نومبر , 2026
President Asif Zardari will arrive in Lahore today.
تازہ ترین

صدر مملکت آصف زرداری آج لاہور پہنچیں گے

13 نومبر , 2026
19-year-old youth killed in a lioness attack in Lahore; farm owner and TikToker arrested.
تازہ ترین

لاہور میں شیرنی کے حملے سے 19 سالہ نوجوان جاں بحق، فارم مالک اور ٹک ٹاکر گرفتار

12 نومبر , 2026
Decision taken to resume train service from Lahore to Faisalabad starting November 15.
تازہ ترین

لاہور سے فیصل آباد ٹرین سروس 15 نومبر سے بحال کرنے کا فیصلہ

10 نومبر , 2026
اگلی خبر
Iranian Foreign Minister Abbas Araqchi warns US of economic consequences

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا امریکا کو معاشی نتائج کا انتباہ

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی او آئی سی اور ای سی او وفود سے اہم ملاقاتیں، علاقائی تعاون کے فروغ پر زور

وزیراعظم شہباز شریف کی او آئی سی اور ای سی او وفود سے اہم ملاقاتیں، علاقائی تعاون کے فروغ پر زور

16 نومبر , 2026
دنیا میں زیرِ تعمیر جوہری بجلی گھروں کا 73 فیصد حصہ ایشیا میں، چین سب سے آگے

دنیا میں زیرِ تعمیر جوہری بجلی گھروں کا 73 فیصد حصہ ایشیا میں، چین سب سے آگے

16 نومبر , 2026
گیس کی پیداوار میں کمی، صارفین کو دن میں صرف تین اوقات گیس ملے گی، ایم ڈی ایس ایس جی سی

گیس کی پیداوار میں کمی، صارفین کو دن میں صرف تین اوقات گیس ملے گی، ایم ڈی ایس ایس جی سی

16 نومبر , 2026
اسحاق ڈار کی ایرانی، تاجکستانی وزرائے خارجہ سے ملاقات

اسحاق ڈار کی ایرانی، تاجکستانی وزرائے خارجہ سے ملاقات

16 نومبر , 2026
نئے صوبوں کے قیام پر پیپلز پارٹی کے مؤقف میں کوئی تضاد نہیں، رضا ربانی

نئے صوبوں کے قیام پر پیپلز پارٹی کے مؤقف میں کوئی تضاد نہیں، رضا ربانی

16 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔