ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

 پاکستان نے امریکا سے پہلی بار 60 لاکھ بیرل خام تیل درآمد کیا،علی پرویزملک

3 ہفتے پہلے
A A
 پاکستان نے امریکا سے پہلی بار 60 لاکھ بیرل خام تیل درآمد کیا،علی پرویزملک
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا سے پہلی بار 60 لاکھ بیرل خام تیل درآمد کیا ہے جبکہ پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش اور معدنیات کے شعبے میں مشترکہ کام کے مواقع ہیں۔

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے امریکی معاون وزیر خارجہ ایس پال کپور نے ملاقات کی اور اس موقع پر امریکی ناظم الامور سفیر نیتالی بیکر بھی موجود تھیں۔

وفاقی وزیر پیٹرولیم اور امریکی معاون وزیرخارجہ کی ملاقات کے بعد جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات سے آگاہ کیا جہاں پیٹرولیم اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے مزید مواقع تلاش کرنے پراتفاق کیا گیا۔

امریکی معاون وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان اور امریکا ہمیشہ ایک دوسرے کے لیے اہم رہے ہیں اور تعلقات کی حالیہ گرم جوشی کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلا جا سکتا ہے۔

وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے کہا   توانائی اصلاحات کا مقصد مقامی وسائل پر انحصار، کارکردگی میں بہتری اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بندرگاہی انفرا اسٹرکچر، اسٹوریج سہولیات اور ریفائنری اپ گریڈیشن میں تعاون کے امکانات موجود ہیں، تیل اور گیس کی تلاش اور معدنیات کے شعبے میں بھی مشترکہ کام کے مواقع ہیں۔

علی پرویز ملک نے کہا کہ پاکستان اور امریکی قیادت کے درمیان قریبی تعلقات تعاون کے فروغ کے لیے مضبوط بنیاد ہیں۔

اعلامیے میں بتایا گیا کہ دونوں ممالک کے عہدیداروں کی جانب سے ادارہ جاتی و تکنیکی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے کیپیسٹی بلڈنگ تعاون پر زور دیا گیا اور مشترکہ دلچسپی کے شعبوں میں قریبی رابطہ اور دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

موضوعات : ALIPERVAIZMALIKoilUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر
اہم ترین 2

پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر

4 جون , 2026
Talks with Iran are going well, says Donald Trump
اہم ترین

ایران کے ساتھ مذاکرات اچھے جا رہے ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ

4 جون , 2026
ایران امریکا کے ساتھ جنگ کیلئے تیار ہے ،خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز
اہم ترین 2

ایران امریکا کے ساتھ جنگ کیلئے تیار ہے ،خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز

2 جون , 2026
امریکا کے ساتھ بات چیت اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے،عباس عراقچی
اہم ترین 2

امریکا کے ساتھ بات چیت اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے،عباس عراقچی

1 جون , 2026
امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کا بڑا دفاعی منصوبہ، 2027ء تک زیرِ آب ڈرونز تیار کرنے کا اعلان
تازہ ترین

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کا بڑا دفاعی منصوبہ، 2027ء تک زیرِ آب ڈرونز تیار کرنے کا اعلان

31 مئی , 2026
پاکستان امریکا کا مخلص دوست ہے، امریکی وزیر جنگ
اہم ترین

پاکستان امریکا کا مخلص دوست ہے، امریکی وزیر جنگ

30 مئی , 2026
اگلی خبر
برطانوی سیاست میں ہلچل ،وزیر صحت بھی مستعفی

برطانوی سیاست میں ہلچل ،وزیر صحت بھی مستعفی

یہ بھی پڑھیں

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

6 جون , 2026
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

6 جون , 2026
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Pakistan receives LNG cargo from Qatar

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In