تہران (پاک ترک نیوز )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے 24 گھنٹوں میں دوسری مرتبہ سعودی ہم منصب سے رابطہ کیا ہے ،ایرانی میڈٰیا کے مطابق علاقائی پیشرفت اور ایران اور امریکہ کے درمیان جاری سفارتی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا،
ایرانی میڈٰیا کے مطابق عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان نے پاکستان کی ثالثی میں ایران اور امریکہ کے درمیان جاری سفارتی عمل میں تازہ ترین پیش رفت کے حوالے سے بات چیت کی












