پیر , 24 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

9 مئی مقدمات، شاہ محمود بری، یاسمین راشد سمیت دیگر رہنماوں کو پانچ اور دس سال قید

1 سال پہلے
A A
9 مئی مقدمات، شاہ محمود بری، یاسمین راشد سمیت دیگر رہنماوں کو پانچ اور دس سال قید
Share on Facebookwhatsapp

لاہور ( پاک ترک نیوز) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے مزید 2 مقدمات میں بری کردیا ہے، جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد ، محمود رشید اور اعجاز چوہدری کو 10،10 برس قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ اور جناح ہاؤس کے قریب گاڑیاں جلانے کے مقدمات کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں سنایا۔
سنٹرل ڈپٹی انفارمیشن پی ٹی آئی عائشہ بھٹہ اور بانی تحریک انصاف کے گارڈ حافظ ارشد کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ ان کے علاوہ عالیہ حمزہ اورصنم جاوید کو 5،5 سال قید کی سزا اور ایک، ایک لاکھ روپے جرمانے کا حکم دیا گیا۔
عدالت نے کیس میں نامزد پانچ کم عمر ملزمان کو بھی بری کر دیا۔

موضوعات : #ptishahmehmoodqureshiyasmeenrashid
ShareSend

متعلقہ خبریں

The PIMS administration has issued a statement regarding the medical examination of the PTI founder.
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کا پمز انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کر دیا

22 اگست , 2026
An alliance between PTI and JUI-F has been finalized.
اہم ترین 3

پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کا اتحاد طے پاگیا

29 جولائی , 2026
Tehreek-e-Insaf's decision to boycott the judicial commission meeting.
تازہ ترین

تحریک انصاف کا جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

20 جولائی , 2026
PTI happy with government for reduction in petroleum product prices
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،پی ٹی آئی حکومت سے خوش

20 جون , 2026
Ban on meetings with PTI founder, Supreme Court issues notice to Adiala Jail Superintendent and others
پاکستان

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی،سپریم کورٹ کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور دیگر کو نوٹس

18 جون , 2026
Hearing on petition against taking away bat election symbol from PTI
تازہ ترین

پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان چھیننے کے خلاف درخواست پر سماعت

10 جون , 2026
اگلی خبر
سکیورٹی فورسز کا ژوب میں کلیئرنس آپریشن، مزید 3 بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک

سکیورٹی فورسز کا ژوب میں کلیئرنس آپریشن، مزید 3 بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک

یہ بھی پڑھیں

اسحاق ڈار کی کویتی وزیر خارجہ سے گفتگو، مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے پائیدار امن پر زور

اسحاق ڈار کی کویتی وزیر خارجہ سے گفتگو، مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے پائیدار امن پر زور

24 اگست , 2026
امریکا کا ایران کے خلاف تاریخ کے بڑے مالی دباؤ کا آغاز، تہران سے تجارت کرنے والے ممالک کو سخت وارننگ

امریکا کا ایران کے خلاف تاریخ کے بڑے مالی دباؤ کا آغاز، تہران سے تجارت کرنے والے ممالک کو سخت وارننگ

24 اگست , 2026
ٹرمپ کا دورہ ایران سے پہلے فیلڈ مارشل کو فون

ٹرمپ کا دورہ ایران سے پہلے فیلڈ مارشل کو فون

24 اگست , 2026
کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

24 اگست , 2026
آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

24 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔