منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دوسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

8 مہینے پہلے
A A
دوسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
Share on Facebookwhatsapp

ٹرینیڈاڈ(پاک ترک نیوز ) دوسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی، ویسٹ انڈیز نے سیریز1-1 سے برابر کر دی۔
ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کی دعوت پر پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور عبداللہ شفیق نے کیا تاہم پہلے جوڑی زیادہ دیر تک ساتھ نہ نبھا سکی اور صائم ایوب 23 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جبکہ دوسری وکٹ بابر اعظم کی گری جو بغیر کھاتہ کھولے پویلین لوٹ گئے۔
16 اوورز کا میچ مکمل ہونے پر بارش شروع ہوگئی جس کے باعث میچ کو تقریباً ایک گھنٹے کیلئے روک دیا گیا، بارش ختم ہونے پر اوورز میں بغیر کسی ردوبدل کے میچ کو دوبارہ شروع کردیا گیا، پاکستان کی تیسری وکٹ عبداللہ شفیق کی گری جو 26 رنز بناکر چلتے بنے۔
پاکستان کی جانب سے کپتان محمد رضوان نے 16، حسین طلعت 31 اور سلمان آغا نے 9 رنز کی اننگز کھیلی، 33.5 اوورز میں جب پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنالیے تو بارش نے دوبارہ انٹری مار دی جس کے باعث میچ کو ایک بار پھر روک دیا گیا۔
میچ کو بارش کے باعث تین بار روکا گیا تھا، پاکستان نے دوسرا ون ڈے جیتنے کیلئے ویسٹ انڈیز کو35 اوورز میں 181 رنز کا ہدف دیا تھا، پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے7 وکٹوں کے نقصان پر171 رنز بنائے، بارش کے باعث میچ 35 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔
ڈک ورتھ لوئس (ڈی ایل ایس )میتھڈ کے تحت ویسٹ انڈیز نے 181رنز کا ہدف 35 اوورز میں حاصل کرنا تھا، ویسٹ انڈیز نے مقررہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا، ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کے شرفین ردر فوریڈ 45، شائے ہوپ 32 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، کیسی کارٹی16،ایون لوئس7اور برینڈن کنگ ایک رن بنا کر چلتے بنے، ویسٹ انڈیز کی جانب سے روسٹن چیز نے میچ وننگ اننگز کھیلی، روسٹن چیز 49 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔
پاکستان کی طرف سے حسن علی اور محمد نواز نے2،2 ،ابراراحمد نے ایک وکٹ حاصل کی، سیریز کا فیصلہ کن میچ 12 اگست کو کھیلا جائے گا۔

موضوعات : matchodipakistanpakvswiptnurduwestindies
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان سے حج آپریشن شروع
اہم ترین 3

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
جنگ بندی کے بعد پہلا جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز
تازہ ترین

جنگ بندی کے بعد پہلا جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز

11 اپریل , 2026
پاکستانی لڑاکا طیارے سعودی عرب میں تعینات
اہم ترین 2

پاکستانی لڑاکا طیارے سعودی عرب میں تعینات

11 اپریل , 2026
Pakistan's silent diplomacy, Trump's big order to Netanyahu
تازہ ترین

پاکستان کی خاموش سفارتکاری، ٹرمپ کا نیتن یاہو کو بڑا حکم

11 اپریل , 2026
Bangladesh announces squad for series against New Zealand
تازہ ترین

بنگلا دیش کا نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

11 اپریل , 2026
PSL 11, two matches will be played today
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،آج دو میچز کھیلے جائیں گے

11 اپریل , 2026
اگلی خبر
آسٹریلیا نے مسلسل 9واں ٹی ٹونٹی میچ جیت کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا

آسٹریلیا نے مسلسل 9واں ٹی ٹونٹی میچ جیت کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا

یہ بھی پڑھیں

Ali Amin Gandapur's request for exemption from attendance approved

علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

21 اپریل , 2026
The ground in Iran has started to swell, raising alarm bells

ایران میں زمین پھولنے لگی ،خطرے کی گھنٹی

21 اپریل , 2026
Pakistan Navy successfully tests cruise missile Timur

پاک بحریہ کا کروز میزائل تیمور کا کامیاب تجربہ

21 اپریل , 2026
Meeting chaired by Prime Minister, consultations on accelerating development projects

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے پر مشاورت

21 اپریل , 2026
PSL 11, Lahore Qalandars continue batting against Gladiators

پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز کی گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔