پیر , 4 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پی ایس ایل فائنل ،لاہور ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل

1 دن پہلے
A A
پی ایس ایل فائنل ،لاہور ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )پاکستان سپر لیگ 11 کے فائنل  کے لیے لاہور ٹریفک پولیس نے ٹریفک انتظامات مکمل کرلیے ہیں جبکہ کھلاڑیوں اور  آفیشلز کے لیے بھی سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔پی ایس ایل 11 کا فائنل پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان آج لاہور میں ہوگا۔

سی ٹی او لاہور کے مطابق 8 ڈی ایس پیز، 90 ٹریفک انسپکٹرز اور 500 سے زائد وارڈنز فرائض سرانجام دیں گے، شائقینِ کرکٹ کی سہولت کے لیے 5 پارکنگ اسٹینڈز قائم کردیے رانگ پارکنگ کے خاتمے کے لیے 11 فوک لفٹرز بھی تعینات کیے گئے ، شائقینِ کرکٹ اپنی گاڑیاں گورنمنٹ کالج فار بوائز، سی بی ڈی پارکنگ میں پارک کرسکیں گے۔

مغل پورہ، گڑھی شاہو سے آنے والے مین بلیووارڈ گلبرگ لبرٹی میں گاڑیاں پارک کریں گے، تمام سڑکیں بشمول مال روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ ٹریفک کے لیے کھلی رہیں گی۔

موضوعات : finalLahore Traffic Policepsl
ShareSend

متعلقہ خبریں

New venues to be added to PSL next year, says PCB chairman
تازہ ترین

اگلے سال پی ایس ایل میں نئے وینیوز شامل کرینگے ،چیئرمین پی سی بی

4 مئی , 2026
Peshawar Zalmi became PSL champions for the second time
تازہ ترین

پشاور زلمی دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

3 مئی , 2026
Babar Azam succeeded in winning the PSL title as captain.
تازہ ترین

بابراعظم بطور کپتان پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب

3 مئی , 2026
First transshipment cargo ship arrives at Karachi Port Trust...
اہم ترین

پی ایس ایل 11فائنل ، پشاور زلمی ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار

3 مئی , 2026
PSL final Hyderabad sets Peshawar a target of 130 runs to win
اہم ترین

پی ایس ایل فائنل ،حیدر آباد کا پشاور کو جیت کیلئے 130رنزکا ہدف

3 مئی , 2026
PSL final, half of Hyderabad Kingsmen team returns to pavilion
اہم ترین

پی ایس ایل فائنل ،حیدر آباد کنگز مین کی آدھی سے زیادہ ٹیم پویلین لوٹ گئی

3 مئی , 2026
اگلی خبر
پنجاب میں 32 لاکھ ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف مقرر

پنجاب میں 32 لاکھ ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف مقرر

یہ بھی پڑھیں

چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزموں کی چھ،چھ بار سزائے موت برقرار

چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزموں کی چھ،چھ بار سزائے موت برقرار

4 مئی , 2026
Big drop in gold and silver prices

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

4 مئی , 2026
زمبابوے کیخلاف سیریز ،مومنہ ریاست انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کریں گی

زمبابوے کیخلاف سیریز ،مومنہ ریاست انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کریں گی

4 مئی , 2026
French President We will not be part of any operation to use force in the Strait of Hormuz

آبنائے ہرمزمیں طاقت کے استعمال کے آپریشن کا حصہ نہیں بنیں گے ، فرانسیسی صدر

4 مئی , 2026
How powerful is the passport of which country

کس ملک کا پاسپورٹ کتنا طاقتور؟

4 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔