جمعرات , 30 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ناکہ بندی تہران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں ترک کرنے تک رہے گی ،ٹرمپ

2 گھنٹے پہلے
A A
Trump Sanctions will remain until Tehran abandons efforts to acquire nuclear weapons
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی سے ایران کا دم گھٹ رہاہے ، ناکہ بندی اُس وقت تک برقرار رہے گی جب تک تہران اپنے جوہری ہتھیار کے حصول کی کوشش ترک نہیں کر دیتا۔
امریکی نیوزویب سے ٹیلیفونک گفتگو میں ٹرمپ نے کہا ناکابندی کسی حد تک بمباری سے بھی زیادہ مؤثر ہے۔ ان کادم گھٹ رہاہے ،،ایران کیلئے معاملات مزید خراب ہونے والے ہیں ۔وہ سمجھوتہ کرنا چاہتے ہیں۔ وہ نہیں چاہتے کہ میں ناکہ بندی جاری رکھوں۔
میں ابھی ناکہ بندی کو فی الوقت ختم نہیں کرنا چاہتا، کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ ان کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں ۔

موضوعات : #donaldtrumpamerica
ShareSend

متعلقہ خبریں

Britain's King Charles agrees Iran cannot have a nuclear bomb, says Donald Trump
اہم ترین

برطانوی شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا،ڈونلڈ ٹرمپ

29 اپریل , 2026
Iran has no time, will hit remaining targets if no deal is made, Trump says
تازہ ترین

ایران کے پاس وقت نہیں ،معاہدہ نہ ہوا تو باقی اہداف کو نشانہ بنائیں گے ،ٹرمپ

24 اپریل , 2026
Trump announces 3-week extension of Israel-Lebanon ceasefire
اہم ترین

ٹرمپ کا اسرائیل ،لبنان جنگ بندی میں 3ہفتے توسیع کا اعلان

24 اپریل , 2026
Mohsin Naqvi meets US ambassador, welcomes ceasefire extension
اہم ترین 2

جنگ بندی میں توسیع خوش آئند ہے ،محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات

23 اپریل , 2026
President Trump announces extension of ceasefire with Iran
اہم ترین

صدر ٹرمپ کا ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کا اعلان

22 اپریل , 2026
Efforts to bring America and Iran to the table intensify
تازہ ترین

امریکا ،ایران کو ایک میز پر بٹھانے کی کوششیں تیز

21 اپریل , 2026

یہ بھی پڑھیں

Trump Sanctions will remain until Tehran abandons efforts to acquire nuclear weapons

ناکہ بندی تہران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں ترک کرنے تک رہے گی ،ٹرمپ

29 اپریل , 2026
پاک فضائیہ کے بھارتی طیارے گرانے پر چینی جہازوں کی فروخت میں اضافہ

پاک فضائیہ کے بھارتی طیارے گرانے پر چینی جہازوں کی فروخت میں اضافہ

29 اپریل , 2026
ایران جنگ کے بعد امریکی وزیر جنگ پہلی بار کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش

ایران جنگ کے بعد امریکی وزیر جنگ پہلی بار کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش

29 اپریل , 2026
ایران جنگ پر امریکا کے 25 ارب ڈالر خرچ ،پینٹا گون

ایران جنگ پر امریکا کے 25 ارب ڈالر خرچ ،پینٹا گون

29 اپریل , 2026
نائب وزیراعظم  اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات

نائب وزیراعظم  اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات

29 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔