بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف سے وفاقی وزراء کی ملاقاتیں

5 مہینے پہلے
A A
Federal ministers meet with Prime Minister Shehbaz Sharif
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف سے وفاقی وزراء نے ملاقاتیں کی ہیں۔
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے وزیراعظم کو اپنی وزارت سے متعلقہ امور اور ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی، وزیراعظم نے پاکستان ریلوے میں عوامی سہولت اور باحفاظت سفر کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زوردیا ۔
وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے بھی وزیراعظم سے ملاقات کی ، وزارت سے متعلقہ امور سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال اور معاون خصوصی صنعت و پیداوار ہارون اختر خان بھی وزیراعظم سے ملے، وفاقی وزراء نے اپنی وزارتوں سے متعلق امور پر وزیراعظم کو آگاہ کیا۔

موضوعات : #shahbazshariffedrelministerprimeminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Will continue measures for the development of Khyber Pakhtunkhwa and the resolution of public issues Prime Minister
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے: وزیراعظم

15 ستمبر , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; focus on promoting the agricultural sector and increasing agricultural exports.
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، زرعی شعبے کے فروغ اور زرعی برآمدات بڑھانے پر غور

11 ستمبر , 2026
Prime Minister pays tribute to Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
تازہ ترین

وزیراعظم کا قائداعظم محمد علی جناحؒ کو خراجِ عقیدت

11 ستمبر , 2026
Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister
تازہ ترین

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
ADB Vice President meets the Prime Minister.
تازہ ترین

وزیراعظم سے اے ڈی بی کے نائب صدر کی ملاقات

4 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif leaves for Kyrgyzstan on a three-day visit.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر کرغستان روانہ

31 اگست , 2026
اگلی خبر
Israeli army raids, arrests 14 Palestinians

اسرائیل فوج کے چھاپے ،14فلسطینی گرفتار

یہ بھی پڑھیں

FC Porto's entry into Sialkot is a historic milestone in the promotion of football in Pakistan.

پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کا تاریخی سنگ میل، ایف سی پورٹو کی سیالکوٹ میں انٹری

16 ستمبر , 2026
Pakistan condemns Houthi attacks and supports Saudi Arabia's right to defense.

پاکستان کی حوثی حملوں کی مذمت، سعودی عرب کے دفاع کے حق کی حمایت

16 ستمبر , 2026
Saudi Crown Prince and Egyptian President meet, emphasize security of Bab al-Mandab and Red Sea

سعودی ولی عہد اور مصری صدر کی ملاقات، باب المندب اور بحیرۂ احمر کی سکیورٹی پر زور

16 ستمبر , 2026
Saudi Arabia halts oil supplies to Europe

سعودی عرب نے یورپ کو تیل کی سپلائی روک دی

16 ستمبر , 2026
Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔