تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ ڈالر سواپ اور دیگر مالیاتی اقدامات کا مقصد امریکی اثاثوں کی بے ہنگم فروخت کو روکنا ہے۔
امریکا میں ادارہ جاتی سرمایہ کاروں پر فروخت کی حد مقرر کر دی گئی۔ مزید کشیدگی بڑھنے پر مالیاتی راستے مزید محدود ہو سکتے ہیں۔












