منگل , 25 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سیکرٹری الیکشن کمیشن کی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات

1 گھنٹہ پہلے
A A
Election Commission Secretary meets National Assembly Speaker Ayaz Sadiq.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) سیکرٹری الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی، جس میں الیکشن کمیشن سے متعلق قانون سازی سمیت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں الیکشن کمیشن کی قانون سازی سے متعلق مختلف معاملات زیر بحث آئے، جبکہ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بھی اسپیکر قومی اسمبلی کو آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ اور ایرانی اسپیکر کے درمیان لفظی جنگ تیز، ایک دوسرے پر طنزیہ وار

ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے تیار ہے اور اس حوالے سے ضروری قانونی و انتظامی امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ملاقات میں انتخابی عمل کو مؤثر بنانے اور متعلقہ قوانین کے حوالے سے بھی امور زیر غور آئے۔

موضوعات : ayazsadiqelecationcommissionspeaker
ShareSend

متعلقہ خبریں

War of words between Trump and Iranian speaker intensifies, sarcastic attacks on each other
تازہ ترین

ٹرمپ اور ایرانی اسپیکر کے درمیان لفظی جنگ تیز، ایک دوسرے پر طنزیہ وار

25 اگست , 2026
Federal Minister for Science and Technology's absence from National Assembly session angers Speaker
تازہ ترین

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کی قومی اسمبلی اجلاس میں عدم شرکت، اسپیکر برہم

21 اگست , 2026
Once again, the time has come to complete diplomacy through military action, Baqir Qalibaf
تازہ ترین

ایک بار پھر فوجی ایکشن کے ذریعے سفارتکاری کی تکمیل کا وقت آگیا، باقر قالیباف

19 اگست , 2026
Punjab Assembly Speaker meets Chief Minister Maryam Nawaz.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز سے سپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات

8 جولائی , 2026
Let's correct the past, restore the sanctity of the House, Khawaja Asif offers to the opposition
تازہ ترین

آئیں ماضی کو درست کریں ،ایوان کا تقدس بحال کریں ،خواجہ آصف کی اپوزیشن کو پیشکش

24 جون , 2026
You will start the war, the end will be in our hands, Speaker Punjab Assembly warns the enemy
تازہ ترین

جنگ آپ شروع کرینگے ،انجام ہمارے ہاتھ میں ہو گا ،اسپیکر پنجاب اسمبلی کی دشمن کو وارننگ

6 مئی , 2026
اگلی خبر
Asia rules the roost among the world's best digital nomad cities

دنیا کے بہترین ڈیجیٹل نومیڈ شہروں میں ایشیا کا راج

یہ بھی پڑھیں

Pakistan cricket in crisis 14 defeats in 19 Tests.

پاکستان کرکٹ بحران کا شکار، 19 ٹیسٹ میں 14 شکستیں

25 اگست , 2026
Israeli cabinet meeting on Gaza deal postponed until Thursday

غزہ معاہدے سے متعلق اسرائیلی کابینہ کا اجلاس جمعرات تک ملتوی

25 اگست , 2026
USA Proposal to impose a $103,000 fee on H-1B visas.

امریکا: ایچ ون بی ویزا پر 1 لاکھ 3 ہزار ڈالر فیس عائد کرنے کی تجویز

25 اگست , 2026
Asia rules the roost among the world's best digital nomad cities

دنیا کے بہترین ڈیجیٹل نومیڈ شہروں میں ایشیا کا راج

25 اگست , 2026
Election Commission Secretary meets National Assembly Speaker Ayaz Sadiq.

سیکرٹری الیکشن کمیشن کی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات

25 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔